نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

desi kimchi urdu novel qoutes لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Desi Kimchi" – ایک نیا ذائقہ، ایک نیا سفر

✨ "Desi Kimchi" – ایک نیا ذائقہ، ایک نیا سفر ✨ اردو ادب میں ہمیشہ نئے تجربات اور نئی دنیاؤں کی تلاش جاری رہی ہے۔ "Desi Kimchi" اسی روایت کا ایک دلکش تسلسل ہے۔ یہ ناول نہ صرف ایک کہانی ہے بلکہ ایک ثقافتی پل ہے جو پاکستان اور کوریا کو ایک ساتھ جوڑتا ہے۔   --- ناول کا تعارف - "Desi Kimchi" ایک اردو ویب ٹریول فکشن ہے جسے واعظہ زیدی Vaiza Zaidi    نے لکھا ہے۔   - کہانی آٹھ پاکستانی لڑکیوں کے گرد گھومتی ہے جو تعلیم کے لیے کوریا جاتی ہیں۔   - وہاں انہیں نہ صرف نئی زبان اور نئے دوست ملتے ہیں بلکہ کورین کلچر، کھانے، اور روزمرہ زندگی کے رنگین تجربات بھی حاصل ہوتے ہیں۔   - یہ ناول ایک روم کوم انداز میں لکھا گیا ہے، جس میں ہنسی، محبت، دوستی اور خوابوں کی جستجو سب شامل ہیں۔   --- ناول کی خوبیاں - ثقافتی امتزاج: اردو اور کورین کلچر کا حسین ملاپ، جو قاری کو ایک نئی دنیا میں لے جاتا ہے۔   - دلکش منظرکشی: سیول کی گلیاں، کھانے، اور مقامی روایات کو اس طرح بیان کیا گیا ہے کہ قاری خود کو وہاں محسوس کرتا ہے۔   - کرداروں کی حقیقت...

Desi Kuri Vs Korean Ahjussi who will win?

urduz.com kuch acha perho #urduz #urduqoutes #urdushayari #urduwood #UrduNews #urdulovers #urdu #urdupoetry #awqalezareen

Funny misunderstanding of Tooba in Desi kimchi

طوبی کو لگتا ہے دلاور دھوکا دینے لگے ہیں اگر شوہر حد سے ذیادہ اچھا بن جائے تو کیا اسکا بس یہی مطلب بنتا؟ 😂 For Full Episode visit:   https://hajoometanhai.blogspot.com/p/desi-kimchi-episode-47.html سلام دوستو۔کیا آپ سب بھی کورین فین فکشن پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟  کیا خیال ہے اردو فین فکشن پڑھنا چاہیں گے؟  آج آپکو بتاتی ہوں پاکستانی فین فکشن کے بارے میں۔ نام ہے   Desi Kimchi .. دیسئ کمچی آٹھ لڑکیوں کی کہانی ہے جو کوریا میں تعلیم حاصل کرنے گئیں اور وہاں انہیں ہوا مزیدار تجربہ۔۔کوریا کی ثقافت اور بودوباش کا پاکستانی ماحول سے موازنہ اور کوریا کے سفر کی دلچسپ روداد پڑھ کر بتائیے گا کیسا لگا۔ اگلی قسط کا لنک ہر قسط کے اختتام میں موجود یے۔۔ Desi Kimchi seoul korea based Urdu web travel Novel ALL EPISODES LINKS https://urduz.com/desi-kimchi-seoul-korea-based-urdu-web-travel-novel/ New Urdu Web Travel Novel : Salam Korea Featuring Seoul Korea. Bookmark : urduz.com kuch acha perho Salam Korea is urdu fan fiction seoul korea based urdu web travel novel by desi kim...