کسی کی کوئی اور کہانیkisi ki koi aur kahani
ایک بار کوئی خزانے کا راز پاگیا ۔ میلوں سفر کیا پیدل تنہا جا پہنچا کسی غار میں۔کیا دیکھتا ہے وہاں کسی نے کھود کھود کر خزانہ ڈھونڈ نکالا ہے کسی کی خوشی کی انتہا نہ تھی خوش ہو کر بولا۔۔ میں خوشی سے مر ہی نہ جائوں کہیں۔۔ کوئی مایوس ہو رہا دکھ لگا مر رہا۔۔ کسی کی خوشی ماند پڑی کوئی غم سے مر گیا۔۔ کسی نے سوچا۔۔ مل جانے کی خوشی سے کھو دینے کا غم بڑا ہوتا ہے۔۔ از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone?join hajoom #urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle سلام دوستو۔کیا آپ سب بھی کورین فین فکشن پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ کیا خیال ہے اردو فین فکشن پڑھنا چاہیں گے؟ آج آپکو بتاتی ہوں پاکستانی فین فکشن کے بارے میں۔ نام ہے Desi Kimchi .. دیسئ کمچی آٹھ لڑکیوں کی کہانی ہے جو کوریا میں تعلیم حاصل کرنے گئیں اور وہاں انہیں ہوا مزیدار تجربہ۔۔کوریا کی ثقافت اور بودوباش کا پاکستانی ماحول سے موازنہ اور کوریا کے سفر کی دلچسپ روداد پڑھ کر بتائیے گا کیسا لگا۔ اگلی قسط کا لنک ہر قسط کے اختتام میں موجود یے۔۔ Desi Kimchi seoul korea based U...