Khaloos ki qeemat aur behis log
کبھی کبھی خلوص کی خوشبو بھی بےحس دلوں تک نہیں پہنچتی۔ یہ ویڈیو اُن رشتوں کے بارے میں ہے جو آپ کی ہر کوشش کو مٹی میں ملا دیتے ہیں۔ اگر آپ نے کبھی دل سے کسی کو چاہا ہو اور بدلے میں زخم پائے ہوں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔"
تبصرے