Posts

Showing posts with the label Wisdom qoutes in urdu

Aqwal zareen,اقوال زریں۔۔

*زندگی میں ایسا انسان بنو جسے اگر جنگل میں چھوڑ آیا جائے تو وہ وہاں اپنا  گھر بنا کر رہنے لگے ساتھ ہی اوپر کی منزل کرایئے پر چڑھا کر اپنی آمدن بڑھا کے۔۔۔ *ایک تھا بکرا  ایک تھا بھیڑیا  بھیڑیا آیا اور بکرے کو کھا گیا۔۔ نتیجہ: زندگی اس میں بھیڑیا ہے اور آپ بکرا۔۔ کچھ کر لع تاکہ کہانی بس اتنی سی نہ رہ جائے۔۔ *کھانا اور مرجانا  زندگی کا یہ مقصد نہیں ہوتا *محبت بھینس جیسی ہوتی ہے۔۔ کیا کالی؟ نہیں کیا موٹی؟ نہیں بھئ۔۔ پالتو ہوتی محبت۔۔ مگر صرف چند لوگ پالتے ہیں اسے باقی سب دوسروں سے فائدہ اٹھاتے ہیں *بھینس کے گوبر سے آپ اپلے بنا سکتے ہیں مگر ان اپلوں سے آپ بھینس نہیں بنا سکتے *بارشوں سے کہہ دو کہیں اور جا برسیں۔۔ کہدو۔۔ کہنے میں کیا جاتابڑا سن لینی بات انجام:موسموں سے جنگ بے کار ہوتی ہے خاص طور سے اگر آپ اپنے اندر کے موسموں سے لڑیں۔۔ *میرا دل کنواں تیل کا تو اس کنوئیں کا مینڈک نتیجہ: شاعر کی چالاکی دیکھو تیل کے کنوئیں میں مینڈک نہیں ہوتے *چڑیا اڑی کبوتر اڑا چیل اڑی کیل۔۔۔ نہیں اڑ سکی دیوار میں لگی تھی نا۔۔ *مٹر گشت کر رہی ہیں دماغ میں سوچیں تو ت...