qarya qarya pages ki feed bs koi shanasa na mil saka...
char din na like kero newsfeed se nikal jatay hain log...
friend req jo bund milay poke ker k messg keraain...
add hotay hain baray shoq se phr ofline ho jatay hain log...
char pages thay mery jo visit ker lia main kerta tha...
ab comment kerty derta hun reply kernay lag jatay hain log...
main jab kuch post lagaon tag main option main nahi atay...
mujhay apni darjano pics main bilawaja tag jo ker jaatay hain log...
saaloun baat nahi kertay pochtay hain mujhse hain kon aap...
friend list se nikal detay hain mjhe jab jaan jatay hain log...
kisi jaanay walay se chupte phiry kae anjaan ids buna b leen...
ab ajnabi bun k mil lain yeh soch k phr mil jatay hain log...
close friend se restricted tak suffer angraizi wala kertay hain...
her status pe privacy alag fb pe b science laraty hain log...
profile pe privacy laga k sochtay hain k hum chup gayay...
friend suggestion k naam pe wohi phr takar jatay hain log...
dost k naam pe jama kertay rehay janay kitnay log hajooom...
ab followers ka button b aya hay kabi tanha b reh jatay hain log...
قریہ قریہ پیجز کی فیڈ بس کوئی شناسا نہ مل سکا ...
چار دن نہ لائک کرو نیوز فیڈ سے نکل جاتے ہیں لوگ...
فرینڈ ریکویسٹ جو بند ملے پوک کر کے مسسج کریں ...
ایڈ ہوتے ہیں بارے شوق سے پھر ایف لائن ہو جاتے ہیں لوگ ...
چار پیجز تھے میرے جو وزٹ کر لیا میں کرتی تھی ...
اب کمینٹ کرتے ڈرتی ہوں رپلائی کرنے لگ جاتے ہیں لوگ ...
میں جب کچھ پوسٹ لگاؤں ٹیگ میں آپشن میں نہیں آتے...
مجھے اپنی درجنوں پکس میں بلاوجہ ٹیگ جو کر جاتے ہیں لوگ ...
سالوں بات نہیں کرتے پوچھتے ہیں مجھ سے ہیں کون آپ ...
فرینڈ لسٹ سے نکال دیتے ہیں مجھے جب جان جاتے ہیں لوگ ...
کسی جانے والے سے چھپتے پھرے کئی انجان ائی ڈی بھی بنا لیں
اب اجنبی بن کے مل لائن یہ سوچ کر پھر مل جاتے ہیں لوگ ...
کلوز فرینڈ سے ریستریکٹڈ تک سففر انگریزی والا کرتے ہیں ...
ہر سٹیٹس پہ پرائیویسی الگ ایف بی پہ بھی سائنس لڑاتے ہیں لوگ ...
پروفائل پہ پرائیویسی لگا کر سوچتے ہیں کہ ہم چھپ گیے ...
فرینڈ سجسشن کے نام پہ وہی پھر ٹکر جاتے ہیں لوگ ...
دوست کے نام پہ جمع کرتے رہے جانے کتنے لوگ ہجو م...
اب فولّورز کا بٹن بھی آیا ہے کبھی تنہا بھی رہ جاتے ہیں لوگ ...
از قلم ہجوم تنہائی

No comments:
Post a Comment