love stories...
lets celebrate 14 feb :)
with ۞ஜஜ۞ஜ Budtameezஜ۞ஜஜ۞ style :)
پیار کہانی نمبر
9:
پیار بھری بوری ... <3
ایک تھی لڑکی اسلام آباد میں رہتی تھی ...
اسکی منگنی ٹوٹ گئی...
دوسری جگہ بھی ہو گئی...
مگر وہ اداس رہتی تھی ...
ایک دن اس کے دوسرے منگیتر نے پوچھا :
"تم اتنا اداس کیوں رہتی ہو ?"
لڑکی اداسی سے بولی :
"مجھے میرا پہلا منگیتر یاد آتا ہے وہ روز مجھے چوکلیٹ دیا کرتا تھا ... "
لڑکا دانت پیستا ہوا اٹھا اور چلا گیا ...
اگلی صبح اس لڑکی کے دروازے پر ایک بوری پر تھی ...
ساتھ ایک چٹ بھی تھی یہ لو اب تمہیں اسے یاد کرنے کی ضرورت نہیں ...
لڑکی ڈر گئی ...
اس نے ڈرتے ڈرتے بوری کھولی تو اس میں ...
چوکلیٹ بھری ہوئی تھیں :D
لڑکی خوش ہو گئی :)
آپ کیا سمجھے اس بوری میں لڑکی کے پچھلے منگیتر کی لاش تھی ??
نہیں بھئی یہ کہانی کراچی کی تھوڑی تھی :)
نتیجہ : اگر لڑکے لڑکیوں کے دل کی بات سمجھنا شروع کر دیں تو لڑکیوں کو اپنی فرمائش پوری کروانے کے لئے اتنا ڈرامہ نہ کرنا پڑے :)
از قلم ہجوم تنہائی
No comments:
Post a Comment