main main kahani بکرا کہانی


بکرا کہانی


ایک تھا بکرا
میں میں کرتا تھا
ایک دن اسے ایک بھیڑیا کھا گیا
نتیجہ : زندگی بھیڑیا ہے آپ بکرا
میں میں کرنے سے کوئی فائدہ نہیں کچھ کر جاؤ تا کہ کہانی اتنی سی نہ رہ جایے

از قلم ہجوم تنہائی

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

انوکھی کہانی پہلی قسط

گندگی کہانی.. gandgi kahani

Urdu web travel novel Links