Posts

Showing posts with the label hamd

Maafi معافی

Maafi short urdu nazm Ay tahi daman wajood... apni kotahyoun pe nadim ha...??? aaho zari kerta ha...??? Tu kabhi ... na Bargah e Ilahi me jhuk saka... apne wajood ki alaisho ka weham liay... sun nadaan... tu kia janay... jin baymaya hatho ko tu na phaila saka... dua k lie... na jor ska mafi k liye... haan... yeh tery hath... hain takhleeq uski... wo zaat jo paak hay... By hajoom e tanhai اے تہی دامن وجود اپنی کوتاہیوں پر نادم ہے؟ آہ و زاری کرتا ہے تو کبھی نہ بارگاہ الہی میں جھک سکا اپنے وجود کی آلائیشوں کا وہم لیئے سن نادان تو کیا جانے جن بے مایہ ہاتھوں کو تو نہ پھیلا سکا دعا کیلئے نہ جوڑ سکا معافی کیلیئے ہاں یہ تیرے ہاتھ ہیں تخلیق اسکی وہ زات جو پاک ہے۔۔ از قلم ہجوم تنہائی

main main kahani بکرا کہانی

بکرا کہانی ایک تھا بکرا میں میں کرتا تھا ایک دن اسے ایک بھیڑیا کھا گیا نتیجہ : زندگی بھیڑیا ہے آپ بکرا میں میں کرنے سے کوئی فائدہ نہیں کچھ کر جاؤ تا کہ کہانی اتنی سی نہ رہ جایے از قلم ہجوم تنہائی

پیار کہانی نمبر آٹھ

پیار کہانی نمبر آٹھ ایک بار ایک شرارتی سا بچہ سائکل پر ون ویلنگ کرتا  جا رہا تھا  سامنے سے ایک بچی ٹیڈی بار لئے چلتی آ رہی تھی  بچے سے سائکل کا توازن بگڑا وہ اس بچی سے ٹکرا گیا  سائکل کا ہینڈل بچی کے منہ پر لگا اسکے آگے کے دونوں دانت ٹوٹ گیے  وہ رونے لگی  بچہ ڈھیٹ سا تھا اٹھا کپڑے جھاڑے بچی کے آنسو پونچھ کر کہنے لگا  مت فکر کرو جب میں بڑا ہو جاؤں گا تو تم سے شادی کر لوں گا  بچی خوش ہو گئی  وقت گزرتا گیا دونوں بڑے ہو گیے  لڑکی اکثر آیئنے میں دیکھتی اپنے ٹوٹے دانت پر نذر ڈالتی اور مسکرا دیتی  لڑکا پڑھنے باہر چلا گیا  واپس آیا تو اسکی گوری سی بیوی اور بچہ بھی ساتھ تھے لڑکی دکھی ہو گئی اس سے پوچھا اس نے ایسا کیوں کہا لڑکا دکھی ہو کر کہنے لگا میں گاڑی چلا رہا تھا یہ میری گاڑی سے ٹکرا گئی تھی اوس اسکی تو ٹانگ ہی ٹوٹ گئی تھی  لڑکی نے معاف کردیا اسے  نتیجہ : بچپن میں آپ نہیں جانتے بڑے ہو کر کب اپکا کس سے ایکسیڈنٹ ہو جایے لہٰذا دانت ٹوٹنے پر دانتوں کے معالج سے رابطہ کر کے ںیی داڑھ  لگوا لینی چاہے  ...

عقاب کہانی... auqaab kahani

Kahani time... ek dafa ka zikar hay do auqab thay... Bah aur Aidi dono behtreen dost thay... dono k mashghalay ek thay... dono ki dilchaspyan ek theen... dono aksar apas me shart lagaya kertya thay kon zada ooncha uray ga... hamesha aidi jeet jata tha... us k pass her jeet ki nishani maujod thi... ek bar Bah say kisi aur auqab ne race lagae ... is bar Bah jeet gaya... us ne ajeeb herkat ki... apna jeet ka nishan la k Aidi ko thama dia... tum is k qabil ho ager yeh race tum lagate tau b tum hi jeettay... Aidi ko yeh tau pata tha k woh bah say behtar hay mager yeh nishan usay nahi Bah ko mila tha... tb Aidi ko samjh nahi aya tha us ne khushi khushi le lia tha... us k baad aj tak Aidi kisi say b na jeet paya... haan Aidi aur Bah ne us k baad kabhi race b nahi lagai... Moral : haar jeet kismat say muqadar banti qabliat say nahi...  by hajoom e tanhai  by:) by  by haj عقاب کہانی ایک دفعہ کا ذکر ہے دو عقاب تھے  باہ اور ایڈی دونوں بہترین دوست تھے دونوں...

غلطی کہانی

غلطی کہانی ایک بار ایک شخصیت سے کوئی ملنے کو آیا بولا آپ اتنے کامیاب انسان ہیں کبھی کوئی ناکامی بھی ملی شخصیت نے اپنی ناکامیاں گنوانا شروع کیں کامیابیوں سے کی گناہ زیادہ تھیں  آدمی نے پوچھا اچھا یہ آپکے دیوان خانے میں جو اتنا سجا کے دیواروں پر لگا رکھا یہ کیا ہے شخصیت مسکرائی بولی یہ میری غلطیاں ہیں جب کوئی مجھ سے متاثر ہو کر ملنے آتا تو میں اسے یھاں بٹھاتا ہوں وقفے وقفے سے ان پر نظر ڈالتا ہوں مغرور نہیں ہو پاتا یاد رکھتا ہوں تو دوہر ا نہیں پاتا آدمی حیران ہوا وہ تو ٹھیک ہے مگر آپ اپنے کمرے میں رکھ سکتے یہاں دوسروں کی نظر پڑتی ہوگی تمھاری پڑی ؟ الٹا سوال کر ڈالا شخصیت نے آدمی نے نفی میں سر ہلایا شخصیت ہنسی کامیاب آدمی کی کامیابیوں پر نظر رکھتی ہے دنیا غلطیوں پر نہیں تبھی دنیا میں کامیاب کوئی کوئی ہوتا ہے نتیجہ : غلطیاں سجا کے رکھنی ہیں تو اپنے دل کے اندر سجائیں اگر کامیاب انسان نہیں ہیں تو..... از قلم ہجوم تنہائی

تجھے کیا گلہ مجھ سے

ایک میں ایک تو  میں اس جہاں میں ادنی  تیرا یہ جہاں سارا جہاں ہے تو  میں میں کے گرداب میں الجھا  تو مجھ میں مجھ سے بھی چاہے تو  تجھے کیا گلہ مجھ سے جو چاہے کروا لے مجھ سے تو تو مالک میری مرضی کجا ؟ چاہے تو میری مرضی ہی ہو جایے تو مجھے نفس دیا آزمائیش دی مجھ سے فرشتوں سی پارسائی بھی مطلوب ؟ طلب و خوا ہش احتیاج و سیری مجھے الجھا کر مجھ میں تو تیری رضا چاہوں تیرا رہے خوف تو چاہے مجھے یاد رہے تو تو تو ہے میں میں ہوں میں مجھ میں بھی تو ہی تو مجھ سے میراحساب لے میں کہاں میں سے بڑھ کر تو میں ہجوم سے بھاگا تنہائی میں جاگا میری تھی تلاش مل جایے تو تجھے ڈھونڈتے ملا ہوں خود سے جانے اب کس دل میں ہے تو