"A rich collection of Urdu novels, digest stories, afsanay, and kahanian — bringing you the essence of classic and contemporary Urdu literature in one place.
Wednesday, September 13, 2017
Hajoom e Tanhai: دل جلانے کی بات کرو
Hajoom e Tanhai: دل جلانے کی بات کرو: دل جلانے کی بات کرو بس چڑانے کی بات کرو بات کرو ایسی کہ تن بہ دن میں آگ لگ جایے سب کو تپا نے کی بات کرو بات ہو ایسی سن کر اگلےکا خون ...
از قلم ہجوم تنہائی
از قلم ہجوم تنہائی
دل جلانے کی بات کرو
دل جلانے کی بات کرو
بس چڑانے کی بات کرو
بات کرو ایسی کہ تن بہ دن میں آگ لگ جایے
سب کو تپا نے کی بات کرو
بات ہو ایسی سن کر اگلےکا خون جل جایے
آگ لگانے کی بات کرو
اب جب سنو کسی کی تو دس سنا بھی دو
کھری کھری سنانے کی بات کرو
حد کردی دنیا نے بھی تمہیں تپانے کی
تم اب دنیا کو ستانے کی بات کرو
ہجوم جس لہجے میں مخاطب ہو اب تم سے
تنہائی تم وہ زہر خند انداز اپنانے کی بات کرو
از قلم ہجوم تنہائی
موت اندھیرے سائے سی۔
موت اندھیرے سائے سی۔۔
مجھے ڈراتی ہے۔۔ خطرے دکھاتی ہے۔۔
مجھے بتاتی ہے۔۔
وہ دیکھو مغرب سے اٹھتے
لاوے کے بادل ہیں۔
یہ بادل تمہارے شہر پر برسیں گے۔۔
یہ آگ کی بارش ہے۔۔
برس جو اگر پائے گی۔۔
تو تجھے صرف جلائے گی۔۔
اگر تم ایسی بارش پائو۔۔
تو دور ہٹ جائو۔
چھپ جائو سائباں میں
یا دور ہٹ جائو۔۔
دیکھو تماشا اس میں بھیگنے والوں کا۔۔
تپش سے پگھلتے جسموں ۔
ان سے بہتی خون کی آبشاروں کا۔۔
یا اگر کچھ کرنا ہو تو۔۔
کوئی آہنی چھتری لے آئو۔
نہیں وہ کھول جائے گی۔۔ جب بارش کی تپش بڑھ جائے گی۔۔
تم سمندر لے آنا۔۔
اس آگ کو بجھا جانا۔۔ ۔مگر سمندر کیسے لائو گے؟
وہ رک کر ہنستی ہے
چھوڑو۔۔
تم ایسا کرو۔۔
ارے تم۔یہ کیا کرتے ہو۔۔
کسی پگھلتے نفس کو بچانے کیا آگ میں کود پڑتے ہو۔۔
تم مجنون ہوئے ہو کیا۔۔
تم نے تپتی برستی آگ کی بوندیں خود پر لے لیں؟
تم تو مررہے ہو ۔۔
یہ کس کو بچایا ہے؟
کیا جانتے بھی ہو اسے۔۔
موت حیران بھی ہوئی
مگر۔۔
کیا تم یہ جانتے تھے ذی نفس۔۔
موت جو تم پر کھڑی ہنستی تھی۔۔
اب تم سے لپٹ کر روتی ہے۔۔
کہ
تم جلتے رہے ۔۔
پگھلتے رہے
مگر مر نہیں پائے۔۔
تم اپنے اس فعل سے
امر ہوگئے
از قلم ہجوم تنہائی
Monday, September 11, 2017
مختصر افسانہ
مختصر افسانہ
انکل نے بڑے پیار سے اس سے پوچھا
بیٹا تمہارا نام کیا ہے ؟
تین سالہ بچی سوچ میں پڑی پھر بولی
جی ،کمینی
۔
۔
۔
از قلم ہجوم تنہائی
Saturday, September 9, 2017
نوٹ کہانی
نوٹ کہانی
ایک تھا نوٹ
اسے کوئی سنبھال کر بھول گیا
برسوں گزرے نوٹ کی قیمت کم ہوتی گئی خستہ ہو گیا
اسکو یونہی صفائی کرتے اپنی پرانی ڈائری سے مل بھی گیا
وہ نوٹ اب تبدیل ہو چکا تھا اسکی قیمت بھی کم ہو چکی تھی خستہ اتنا تھا کہ ہاتھ لگانے پر جھڑنے لگا اب بینک والے بھی نہ لیتے
اس نے کوڑے دان میں ڈال
دیا
نتیجہ: پیسے کی وقت کے ساتھ قدر کم ہوتی جاتی ہے
از قلم ہجوم تنہائی
ایک تھا نوٹ
اسے کوئی سنبھال کر بھول گیا
برسوں گزرے نوٹ کی قیمت کم ہوتی گئی خستہ ہو گیا
اسکو یونہی صفائی کرتے اپنی پرانی ڈائری سے مل بھی گیا
وہ نوٹ اب تبدیل ہو چکا تھا اسکی قیمت بھی کم ہو چکی تھی خستہ اتنا تھا کہ ہاتھ لگانے پر جھڑنے لگا اب بینک والے بھی نہ لیتے
اس نے کوڑے دان میں ڈال
دیا
نتیجہ: پیسے کی وقت کے ساتھ قدر کم ہوتی جاتی ہے
از قلم ہجوم تنہائی
Subscribe to:
Posts (Atom)
short story
udaas urdu status
urduz.com kuch acha perho #urduz #urduqoutes #urdushayari #urduwood #UrduNews #urdulovers #urdu #urdupoetry #awqalezareen

-
انوکھی کہانی پہلی قسط ایک تھی انوکھی نام تو تھا خیر اسکا عالیہ ... انوکھی ایسے نام پڑا کہ اسکی دادی نے ایک دن لاڈ میں پکارا تھا اسے انوکھ...
-
د کھی رات کہانی... یہ ایک دکھی کہانی ہے... رلا دیتی ہے... پڑھننے والے کو... مگر لکھنے والا مسکرا رہا ہے... یہ جان کے کہ در اصل یہ ایک......
-
گندگی کہانی ایک تھا گندا بہت ہی گندا تھا گندا رہتا تھا صفائی سے اسے خفقان اٹھتا خود تو گندا رہتا ہی جہاں رہتا وہاں بھی گند مچا کے رہت...