Pyar kahani no 3
love stories... lets celebrate 14 feb :) with ۞ஜஜ۞ஜ Budtameezஜ۞ஜஜ۞ style :) پیار کہانی نمبر 3: نا لائق محبّت ... <3 ایک تھی لائق لڑکی ... ہمیشہ اول آتی تھی ... ایک تھا نالائق لڑکا ... ظاہر ہے ناکام ہوتا تھا ... دونوں ہم جماعت تھے ... ایک بار ان کا سکول میں امتحان ہو رہا تھا ... لڑکی سر جھکا کے لکھنے میں مصروف تھی ... لڑکا بھی سر جھکا کے اسے دیکھنے میں مصروف تھا ... لکھتے لکھتے لڑکی کے قلم کی سیاہی ختم ہوگئی... اس نے قلم جھٹکا مگر قلم چلا نہیں ... لڑکے نے فورا اسکو اپنا قلم دے دیا ... لڑکی ہچکچائی... "کوئی بات نہیں تم لکھو میرے کامیابی لائق نمبر آجائیںگے.. " لڑکا ب...