رات کہانی ایک دفعہ دو لوگ آپس میں بات کر رہے تھے یونہی شجرے کا ذکر نکل آیا ایک نے دوسرے کو غور سے دیکھا اور کہا بھائی آپ پٹھان ہو؟ دوسرے نے کہا نہیں بھائی میں پٹھان نہیں میں اردو سپیکنگ سید زادہ ہوں انڈیا سے ہجرت کر کے آیا ہے یہاں خاندان میرا نہیں بھی آپ پٹھان لگتے ہو گورے چٹے ہو پہلا آدمی بولا دوسرے نے انکار کیا بحث بڑھی پہلے والا بولا آپ کے ابو یا امی میں سے تو کوئی ضرور پٹھان ہے گھر جا کر پوچھنا اتنی یہ بحث بڑھی کے دوسرے آدمی کو خود اپنے شجرے پر شک پڑ گیا گھر گیا جا کے اپنے اماں ابا سے انکی سات پشتوں کا احوال دریافت کیا معلوم ہوا دہلی میں شجرہ موجود ہے ان کے کسی دادا کے رشتے دار کے پاس وہاں تو رابطہ نہ ہوا مگر تسلی ہوئی اگلے دن اسی آدمی کے پاس گیا تفصیل سے بتایا نہ صرف امی بلکہ ابا بھی سید ہیں اپس میں رشتے دار ہیں دہلی سے ان کے بارے یہاں آیے تھے دوسرے آدمی کو تسلی ہو گئی معذرت کی ماں لیا دوسرے آدمی نے معذرت قبول کر لی یونہی بات برایے بات دریافت کیا بھائی آپ کی ذات کیا ہے؟ پہلے نے جواب دیا ... . . . پٹھان نتیجہ : بحث کیجیے مگر شجرہ مت کھنگالیے دوسروں کا از قل...
Hajoom E Tanhai and Urduz are inspiring Urdu web blogs offering a collection of motivational Urdu quotes, aqwal e zareen, Urdu moral stories, and life lessons. Dive into engaging Urdu metaphors and captivating, simple yet classic Urdu tales. Whether you're learning Urdu or seeking life-changing lessons, these blogs guide you towards a better, happier life. Explore moral-rich stories, timeless wisdom, and motivational content in Urdu, all designed to uplift and inspire."