Posts

Showing posts with the label Learn urdu

اردو کے حروف تہجی سے بنی کہانی

حروف تہجی کہانی آ: آج کی کہانی ہے ا: الو کے بارے میں ب: بڑا ہی کوئ ت: تنک مزاج ترین تھا بات بات پر ٹ: ٹیٹوا دبانے پر تل جاتا ث : ثابت کھا جانے پر یقین رکھتا تھا ج: جانور وں کو  چ: چونچیں مار کر اڑجاتا۔ اسکی ح: حرکتوں کی وجہ سےجانور اس سے خ: خار کھاتے تھے د: دور دور رہتے تھے اس سے ڈ: ڈنڈا پاس رکھتے تاکہ جیسے ہی وہ اڑتا آئے ذ: ذہر سے برے لگنے والے الو کو مار بھگائیں۔۔ ر: رات ہوتی تو بس الو کی حکمرانی ہوتی جنگل پر ڑ:  ریڑ مار کررکھ دیتا پورے جنگل کی۔۔ ز: زواروں تک کو نہ چھوڑتا انکے سر پر اڑ اڑ کر زچ کر دیتا س: سب نے ایکدن سوچا اس الو کو سبق سکھائیں ش: شام ہوتے ہی سب چھپ کر بیٹھ گئے اسکے لیے ڈھیر سارے لوازمات کھانے کے لائے ساتھ ہی ایک ص: صندوق شہد کی مکھیوں سے بھر کر رکھ دیا الو نہیں جانتا تھا آج ض: ضیافت کا اہتمام جانوروں نے اسکیلئے ایسا کر رکھا ہے۔۔ ط: طبیعت کا شرارتی تو تھا۔۔ صندوق دیکھ کر بھاگتا آیا۔۔میری دعوت کیلئے ظ: ظروف بھی رکھ دینے تھے ادھورا کام کیا۔ مجھ سے پوچھ ہی لیتے ف: فرمائش کر کے اپنی پسند کی دعوت کا اہتمام کرواتا۔۔ ق: قبول کر ہی لیتا ہو...