اشاعتیں

park hyungsik لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

short story

kahani ek ujray shehar ki

کہانی ایک اجڑے شہر کی نام سمجھو شہر خموشاں عوام اسکے تھے بالکل عام سےتھے خاموش رہتےانجان ہر زبان سے تھے عروج حاصل تھا انہیں دانشوروں کی نسبت سبھی با شعور تھے سیکھا کرتےعلم و حکمت ایک دن آئے انکے شہر میں اہل علم پاس جن کے تھی لمبی زبان اور ایک قلم سکھایا انہوں نے شہر کے باسیوں کو بولنا لفظ لفظ کہنا بات بات کو تولنا۔ لفظوں آوازوں سے پر شہر کی فضاء ہوئی کہنے والوں کے منہ کھلے خاموشی بد مزا ہوئی علم وحکمت دور ہوئی ان پر تنزلی آتی گئ شوریدہ سری نے سر ابھارا بے رحمی چھاتی گئ بولنے والوں نے بولا اہم علم سے اتنا بتائو سکھا دیانا سب ہمیں ؟اب تم لوگ جائو اہم علم ہوئے پریشان حیران و خاموش کون جیت سکا ہے جب ہو سامنےجہل و جوش باندھا اپنا بوریا بستر راتوں رات شہر چھوڑ گئے علم و ہنر سے بھرا صندوق ، کنجی بھی توڑ گئے سوچا کوئی تو انکا سامان اٹھائے گا جو اٹھائے گا کچھ تو دھیان لگائے گا صندوق کھول کے شہر کےلوگ حیران ہوئے ایک بھونپو چھوڑا اورایک خط وہ بدگمان ہوئے اہل علم سے بولنا سیکھا پڑھنے سے رہے نابلد بھونپو بجا کر سوچا ڈال لی آسمان پر کمند ہنرمندان شہر نے ایسے پھرکئی  اوربھونپو بنائے ہر شخص کے ہات...

Baby you r my love by park hyungsik Title track of high society urdu version

تصویر
Baby you r my love by park hyungsik Title track of high society urdu version میں مسکرا دیتا ہوں میں جب بھی سوچتا ہوں تمہیں میرے قدم نہیں رکتے یہ ڈھونڈ لیتے ہیں بس تمہیں جاناں تم ہو میرا پیار مجھے لگتا عشق ہو گیا ہے مجھے جاناں تم ہو میرا خواب میں نے روز تمہیں ہی سوچا تم سنگ کافی پیوں کبھی مووی دیکھوں تم سے مجھے ہے ملتے رہنا رہنا ہے بس تمہارے پاس ہر وقت ہر روز Ūتھامنا چاہوں ہاتھ دنیا گھوموں ساتھ میں چلنا چاہوں بس تمہارے ساتھ ہر وقت ہر روز تمہیں ہےیہ بات بتانا تمہیں دیکھنا ہے پسند مجھے تم سے ہے اب کیا چھپانا تم یاد آتی ہو بس مجھے جاناں تم ہو میرا پیار مجھے لگتا عشق ہو رہا ہے مجھے جاناں تم ہو میرا خواب میں نے روز تمہیں ہی سوچا تمہیں دیکھتا جائوں آنکھوں میں دیکھوں تیری تم جیسا ہی میں بھی لگنے لگوں تم سنگ میں اتنا رہو ں ہر وقت ہر روز۔۔ تم سنگ گیت سنوں تم سنگ گائوں بھی سپنے بنوں تمہارے سنگ ہر وقت ہر روز میرا پیار بس ایک تم ہی تو ہو۔۔ میری آنکھیں لمس میرے قدم سب ہیں بس تمہارے لیئے میرا پیار تم سنگ کافی پیوں تم سنگ مووی دیکھوں رہنا ہے بس تمہارے پاس ہر وقت ہ...