از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone?join hajoom #urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle #urdupoetry #urdu #poetry #shayari #love #urduadab #urdushayari #pakistan #urduquotes #urdupoetrylovers #ishq #sad #lovequotes #urdupoetryworld #urdusadpoetry #shayri #lahore #hindi #hindipoetry #quotes #urdulovers #shayar #urduliterature #urduposts #karachi #instagram #poetrycommunity #like #mohabbat #bhfyp#hajoometanhai #hajoompoetry#hajoometanhai #hajoometanhaistories #hajoometanhaipoetry #urdushayari #azadnazm #hajoomshayari #tanhai #hajoom #HajoomETanhai #hajoometanhai #shorturduqoutes #aqwalezareen #urduposts #hajoom #tanhai #life #zindagi #pakistan #urdulovers
"Hajoom E Tanhai and Urduz are inspiring Urdu web blogs offering a collection of motivational Urdu quotes, aqwal e zareen, Urdu moral stories, and life lessons. Dive into engaging Urdu metaphors and captivating, simple yet classic Urdu tales. Whether you're learning Urdu or seeking life-changing lessons, these blogs guide you towards a better, happier life. Explore moral-rich stories, timeless wisdom, and motivational content in Urdu, all designed to uplift and inspire."
Showing posts with label hajoom e tanhai poetry. Show all posts
Showing posts with label hajoom e tanhai poetry. Show all posts
Friday, May 21, 2021
یہ جو شام کا پہلا منظر دیکھ کے۔۔۔
از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone?join hajoom #urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle #urdupoetry #urdu #poetry #shayari #love #urduadab #urdushayari #pakistan #urduquotes #urdupoetrylovers #ishq #sad #lovequotes #urdupoetryworld #urdusadpoetry #shayri #lahore #hindi #hindipoetry #quotes #urdulovers #shayar #urduliterature #urduposts #karachi #instagram #poetrycommunity #like #mohabbat #bhfyp#hajoometanhai #hajoompoetry#hajoometanhai #hajoometanhaistories #hajoometanhaipoetry #urdushayari #azadnazm #hajoomshayari #tanhai #hajoom #HajoomETanhai #hajoometanhai #shorturduqoutes #aqwalezareen #urduposts #hajoom #tanhai #life #zindagi #pakistan #urdulovers
Saturday, January 23, 2021
دیوار ۔۔۔۔ آزاد نظم
یہ اپنے میرے بیچ بڑھانے کو فاصلے۔۔
سوچا ہے تم نے چھوٹی سی دیوار بنانے کا۔۔
ایسا کرو پھر۔۔
اینٹیں تم لگائو۔۔۔
گارے سے انکو جوڑ کر دیوار بنائو۔۔
مگر یاد رہے۔۔۔
ایک اینٹ میں لگائوں گا۔۔
تم پھر چاہے دیوار توڑ لو اپنی۔۔
میں اپنی اینٹ نہیں پھلانگوں گا۔۔
.
.
.
از قلم : ہجوم تنہائی
از قلم ہجوم تنہائی
Hajoom E Tanhai
alone?join hajoom
#urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle
#urdupoetry #urdu #poetry #shayari #love #urduadab #urdushayari #pakistan #urduquotes #urdupoetrylovers #ishq #sad #lovequotes #urdupoetryworld #urdusadpoetry #shayri #lahore #hindi #hindipoetry #quotes #urdulovers #shayar #urduliterature #urduposts #karachi #instagram #poetrycommunity #like #mohabbat #bhfyp#hajoometanhai #hajoompoetry
Monday, January 27, 2020
waqt kahani وقت کہانی
وقت کہانی
ایک بار ایک فلسفی اپنے شاگردوں کو وقت کی رفتار کے متعلق بیان دے رہا تھا
سمجھاتے سمجھاتے سوچ میں پڑ گیا
اسے وقت کی رفتار مثال سے سمجھانا نہیں آ رہا تھا
سوچتا رہا شاگرد اسکا انتظار کرتے کرتے سو گیے
جب آنکھ کھلی تو کی پہر گزر چکے تھے فلسفی ابھی بھی سوچ رہا تھا
ایک شاگرد نے کھڑے ہو کر سوال کیا
آخر آپ اتنی دیر سے کیا سوچ رہے
فلسفی مسکرایا
میں سوچ رہا تھا کہ وقت میری سوچوں سے بھی زیادہ تیز رفتاری سے گزر رہا ہے
نتیجہ : سوچیے مگر یاد رکھے سوچتے ہوۓ وقت جلدی گزرتا ہے
از قلم ہجوم تنہائی
از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone?join hajoom #urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle
Monday, June 18, 2018
قیامت کا سوچا کبھی
قیامت کا سوچا کبھی ؟
یہی وجود یہی مٹی دوبارہ بنا دیا جایگا
جنّت کا سوچا کبھی ؟
خواہش ہی نہ رہے گی تشنگی تو چھوڑ
دوزخ کا سوچا کبھی ؟
ایک یہی تو اپنے اعمال کا پھل ہوگا
مگر روح کا کیا ہوگا ؟
اسے تو موت بھی نہ آیگی
نہ اب نہ تب
اور ایک روح ہی تو بے چین رہتی ہے
روح کا کیا ہوگا ؟
روح کا سوچا کبھی ؟
از قلم ہجوم تنہائی
یہی وجود یہی مٹی دوبارہ بنا دیا جایگا
جنّت کا سوچا کبھی ؟
خواہش ہی نہ رہے گی تشنگی تو چھوڑ
دوزخ کا سوچا کبھی ؟
ایک یہی تو اپنے اعمال کا پھل ہوگا
مگر روح کا کیا ہوگا ؟
اسے تو موت بھی نہ آیگی
نہ اب نہ تب
اور ایک روح ہی تو بے چین رہتی ہے
روح کا کیا ہوگا ؟
روح کا سوچا کبھی ؟
از قلم ہجوم تنہائی
Sunday, February 18, 2018
بہت سوچا آج میں نے کہ میں کیا کیا سوچوں ..
boht socha aj mene k main kia kia sochoun...
phr sochta houn sochna kia k kia kia sochoun...
phr sochta houn sochna kia k kia kia sochoun...
socha akhir kuch mene ab is soch me gum houn...
sochta houn k kia bataon main kia kia sochoun...
sochta houn k kia bataon main kia kia sochoun...
itna socha sochain meri khud soch me per gaen...
sochta kitna hay is soch ko k main kia kia sochoun...
sochta kitna hay is soch ko k main kia kia sochoun...
sochtay ho tum k socha mene akhir ab kia hay...
me yeh sochoun tujh ko laga kia main kia kia sochoun...
me yeh sochoun tujh ko laga kia main kia kia sochoun...
tanhai me sochoun hajoom mery gird sochta kya ha...
hajoom me sochoun tanhai main main akhir kia kia sochoun
hajoom me sochoun tanhai main main akhir kia kia sochoun
poetry by Hajoom e Tanhai
بہت سوچا آج میں نے کہ میں کیا کیا سوچوں ...
پھر سوچتا ہوں سوچنا کیا کہ کیا کیا سوچوں ...
سوچا اکھڑ کچھ میں نے اب اس سوچ میں گم ہوں ...
سوچتا ہوں کہ کیا بتاؤں میں کیا کیا سوچوں ...
اتنا سوچا سوچیں میری خود سوچ میں پڑ گئیں...
سوچتا کتنا ہے اس سوچ کو کہ میں کیا کیا سوچوں ...
سوچتے ہو تم کہ سوچا میں نے آخر اب کیا ہے ...
میں یہ سوچوں تجھ کو لگا کیا میں کیا کیا سوچوں ...
تنہائی میں سوچوں ہجوم میرے گرد سوچتا کیا ہے ...
ہجوم میں سوچوں تنہائی میں میں آخر کیا کیا سوچوں
Thursday, February 15, 2018
ایے دل مرے کبھی تو آرام کر
ایے دل مرے کبھی تو آرام کر
یوں دھڑک دھڑک کے نہ مجھ کو پریشان کر
اس نے تو پلٹ کر دیکھنا بھی نہیں تجھ کو
چاہے تو جتنا بھی اپنی آنکھوں کو مہربان کر
یہاں کسی نے تیرے دکھوں کا مداوا نہیں کرنا
یوں چوراہے پر نہ حال دل بیان کر
تیری کم عقلی پر یہ لوگ ہنستے بہت ہیں
اپنے دوستوں میں اب تو تو پہچان کر
عمر کے ساتھ بھی نہ تھک کر بوڑھی ہوئیں
میری حسرتوں ذرا مجھے بھی تو جواں کر
وہ بھی تیرے دل سے اتر جائیں گے ہجوم
انھیں ایک مرتبہ تو اپنی تنہائی میں مہمان کر
از قلم ہجوم تنہائی
یوں دھڑک دھڑک کے نہ مجھ کو پریشان کر
اس نے تو پلٹ کر دیکھنا بھی نہیں تجھ کو
چاہے تو جتنا بھی اپنی آنکھوں کو مہربان کر
یہاں کسی نے تیرے دکھوں کا مداوا نہیں کرنا
یوں چوراہے پر نہ حال دل بیان کر
تیری کم عقلی پر یہ لوگ ہنستے بہت ہیں
اپنے دوستوں میں اب تو تو پہچان کر
عمر کے ساتھ بھی نہ تھک کر بوڑھی ہوئیں
میری حسرتوں ذرا مجھے بھی تو جواں کر
وہ بھی تیرے دل سے اتر جائیں گے ہجوم
انھیں ایک مرتبہ تو اپنی تنہائی میں مہمان کر
از قلم ہجوم تنہائی
دل جو ہر لمحہ دھڑک رہا ہے
دل جو ہر لمحہ دھڑک رہا ہے
نہ بول رہا ہے
نہ سن رہا ہے
اسے تیرے دکھوں سے بس
اتنی سی غرض ہے کہ
جب اس میں
طاقت نہ رہے
تو بند ہو جائے
سوچو
وہ جو پل پل دھڑک کر تجھے زندہ رکھے ہے
اسے ایک پل کے لئے بھی تو خود دھڑکا نہیں سکتا
کہ
تیری حقیقت بس اتنی سی ہے
از قلم ہجوم تنہائی
نہ بول رہا ہے
نہ سن رہا ہے
اسے تیرے دکھوں سے بس
اتنی سی غرض ہے کہ
جب اس میں
طاقت نہ رہے
تو بند ہو جائے
سوچو
وہ جو پل پل دھڑک کر تجھے زندہ رکھے ہے
اسے ایک پل کے لئے بھی تو خود دھڑکا نہیں سکتا
کہ
تیری حقیقت بس اتنی سی ہے
از قلم ہجوم تنہائی
Friday, February 9, 2018
hajoom e tanhai poetry bin baat .بن بات بنا بات گزارتا جاتا ہے وقت تو
bin baat bina baat guzaarta jata hay waqt tu...
ana chor maan ja tu ya us ko hi khafa ker le...
taqleed kertay thay jo wo log ab tasveer hue...
naye dor me jee aisay naqsh un k safa ker le...
mila youn jesay abhi b marasim hain gehre...
pehchan le nigah chura itni tau jafa ker le...
sochay hajoom tanhai me paya kia luta k khaloos...
nuqsaan seh sabar ker ya ishq nafa ker le...
بن بات بنا بات گزارتا جاتا ہے وقت تو
انا چھوڑ مان جا تو یا اسکو ہی خفا کر لے
تقلید کرتے تھے جو وہ لوگ اب تصویر ہوئے
نئے دور میں جی ایسے نقش ان کے صفا کر لے
ملا یوں جسے ابھی بھی مرسم ہیں گہرے
پہچان لے نگاہ چرا اتنی تو جفا کر لے
سوچے ہجوم تنہائی میں پایا کیا لوٹا کے خلوص
نقصان سہہ صبر کر یا عشق نفع کر لے
Thursday, February 1, 2018
ab lafzon ki baari hay
ab lafzo ki bari hay...
dam nikal reha hay...
kaghaz ka...
tehreer madoom ho rehi hay...
chand lamho ki gard say...
yeh aur dhundlay ho jainge...
mafhoom koi kia samjhay ga...
jab...
ahista ahista mitte jainge...
yeh lafz...
ab lafzo ki bari hay... likhnay wala kia kery...
اب لفظوں کی باری ہے ...
دم نکل رہا ہے ...
کاغذ کا ...
تحریر معدوم ہو رہی ہے ...
چند لمحوں کی گرد سے ...
یہ اور دھندلے ہو جائیںگے...
مفہوم کوئی کیا سمجھے گا ...
جب ...
آہستہ آہستہ مٹتے جائیںگے ...
یہ لفظ ...
اب لفظوں کی باری ہے ...
لکھنے والا کیا کرے ...
از قلم ہجوم تنہائی
Monday, January 29, 2018
موت سے ڈر لگتا ہے ...
MAut say der lagta hay...
Janay kesay ayaygi...
Chup chup k dabay paoun...
ya sath hajoom aik layaygi...
kuhraam machay ga ghar meray bhi...
ya bs khamoshi si angan mai utar ayagi...
Koi royayga mjhe kho denay per...
ya jaan chutnay per gehri saans ayaygi...
mujhay dafnanay main jaldi keraingay sab...
ya meri laash bay gor o kafan reh jaygi...
saans atak reha hoga mera...
ya aik hichki main jaan nikal jaygi...
Maut annay say kahan der lagta hay...
der lagta hay...
Janay kesay ayaygi...
Chup chup k dabay paoun...
ya sath hajoom aik layaygi...
kuhraam machay ga ghar meray bhi...
ya bs khamoshi si angan mai utar ayagi...
Koi royayga mjhe kho denay per...
ya jaan chutnay per gehri saans ayaygi...
mujhay dafnanay main jaldi keraingay sab...
ya meri laash bay gor o kafan reh jaygi...
saans atak reha hoga mera...
ya aik hichki main jaan nikal jaygi...
Maut annay say kahan der lagta hay...
der lagta hay...
Janay kesay ayaygi...
موت سے ڈر لگتا ہے ...
جانے کیسے آییگی...
چھپ چھپ کے دبے پاؤں ...
یا ساتھ ہجوم ایک لائیگی...
کہرام مچے گا گھر مرے بھی ...
یا بس خاموشی سی آنگن میں اتر آئیگی ...
کوئی روئے گا مجھے کھو دینے پر ...
یا جان چھٹنے پر گہری سانس آیگی ...
مجھے دفنانے میں جلدی کرینگے سب ...
یا میری لاش بے گور و کفن رہ جائیگی ...
سانس اٹک رہا ہوگا میرا ...
یا ایک ہچکی میں جان نکل جائیگی ...
موت انے سے کہاں ڈر لگتا ہے ...
ڈر لگتا ہے ...
جانے کیسے آییگی ...
Saturday, January 20, 2018
یہیں کہیں۔۔ اردو اداس شاعری
میں یوں تو ہوں یہیں کہیں
سچ کہوں تو ہوں کہیں نہیں
میرا پتا بتاتے ہیں وہ لوگ
جنہوں نے دیکھا مجھے کہیں نہیں
میرے ملال مجھے جینے نہ دیں
مر سکوں نہ میں اس ملال میں
میری قدر تو میں خود نہ جان سکا
میری وقعت بھی اب کہیں نہیں
میرے شور و شر سے بے زار تھے
میرے اپنے مجھ سے بد گمان تھے
میں چپ ہوا تو پریشان ہیں
میرا شور تھا کہیں نہیں
مجھے معنی عشق معلوم نہیں
مجھے آداب وفا بھی یاد نہیں
میں الفتوں سے مکر ہوں گیا
میرا دنیا میں کوئی کہیں نہیں
مجھے غرور تھا اپنی ذات پر
اپنی شخصیت اپنے کردار پر
خودی کو روند گیا ہوں خود ہی
میرا اپنا آپ اب کہیں نہیں
اب پوچھ لے ہجوم بھی
کہاں گیے اپنے اور احباب بھی
کیا بتاؤں میں تنہائی میں بھی
میرے اس پاس کہیں نہیں
از قلم ہجوم تنہائی
سچ کہوں تو ہوں کہیں نہیں
میرا پتا بتاتے ہیں وہ لوگ
جنہوں نے دیکھا مجھے کہیں نہیں
میرے ملال مجھے جینے نہ دیں
مر سکوں نہ میں اس ملال میں
میری قدر تو میں خود نہ جان سکا
میری وقعت بھی اب کہیں نہیں
میرے شور و شر سے بے زار تھے
میرے اپنے مجھ سے بد گمان تھے
میں چپ ہوا تو پریشان ہیں
میرا شور تھا کہیں نہیں
مجھے معنی عشق معلوم نہیں
مجھے آداب وفا بھی یاد نہیں
میں الفتوں سے مکر ہوں گیا
میرا دنیا میں کوئی کہیں نہیں
مجھے غرور تھا اپنی ذات پر
اپنی شخصیت اپنے کردار پر
خودی کو روند گیا ہوں خود ہی
میرا اپنا آپ اب کہیں نہیں
اب پوچھ لے ہجوم بھی
کہاں گیے اپنے اور احباب بھی
کیا بتاؤں میں تنہائی میں بھی
میرے اس پاس کہیں نہیں
از قلم ہجوم تنہائی
Tuesday, January 16, 2018
قنوطی شاعری
چیرا دل تھا عدو نے خون آنکھ سے جاری بھی ہوا
میں کہتا ہوں مر چکآ اب تڑپ تڑپ کر ہے مجھ میں کوئی
منصفی کر دیکھ مجھے لفظوں سے وار کاری بھی ہوا
قاضی نہیں مانتاکہ لاش نہیں مل رہی ہے مجھ میں کوئی
مجھے لایا گیا تھا دنیا میں وہ ہی کچھ پر بھاری بھی ہوا
واپسی اختیار میں نہیں مر بھی جانا چاہتا ہے مجھ میں کوئی
میں چپ ہوں عیب دار ہوں کہہ پڑا تو مجسم طراری بھی ہوا مجھ سے منسوب گناہ ہے کہ بول اٹھتا ہے تڑپ کر مجھ میں کوئی
پر ہجوم دنیا میں ایک تنہائی سے پل بھر سکوت جو طاری بھی ہوا
یہ بھی میرا قصور نکلا کہ خاموش ہوگیا ہے بہت کیوں مجھ میں کوئی
از قلم ہجوم تنہائی
میں کہتا ہوں مر چکآ اب تڑپ تڑپ کر ہے مجھ میں کوئی
منصفی کر دیکھ مجھے لفظوں سے وار کاری بھی ہوا
قاضی نہیں مانتاکہ لاش نہیں مل رہی ہے مجھ میں کوئی
مجھے لایا گیا تھا دنیا میں وہ ہی کچھ پر بھاری بھی ہوا
واپسی اختیار میں نہیں مر بھی جانا چاہتا ہے مجھ میں کوئی
میں چپ ہوں عیب دار ہوں کہہ پڑا تو مجسم طراری بھی ہوا مجھ سے منسوب گناہ ہے کہ بول اٹھتا ہے تڑپ کر مجھ میں کوئی
پر ہجوم دنیا میں ایک تنہائی سے پل بھر سکوت جو طاری بھی ہوا
یہ بھی میرا قصور نکلا کہ خاموش ہوگیا ہے بہت کیوں مجھ میں کوئی
از قلم ہجوم تنہائی
Wednesday, December 27, 2017
sad urdu poetry main hunsta tha
میں ہنستا تھا
اتنا کہ لوگ تھے کہتے
یہ دنیا میں ہنسنے آیا ہے
میں ہنس کر تھا کہتا
کبھی رویا تو غضب ڈھا ونگا
آج جب میں رویا
ساتھ یہ بھی سوچا کیا
میں نے
آج غضب ڈھایا ہے
؟
سوچتے ہوئےیہ
مجھے تھوڑا اور رونا آیا ہے
از قلم ہجوم تنہائی
Saturday, December 2, 2017
میں وہ متروک لفظ ہوں...
میں وہ متروک لفظ ہوں...
کتابوں میں نظر نہیں آتا
جھٹک کے ہاتھ قلم چلاتا ہے مصنف
سیاہی دشمنی ایسی مجھے لکھا نہیں جاتا
دکھائی دے جاؤں گر کسی کو سویے قسمت
تلفظ غلط ہوگا ایسا صحیح پڑھا نہیں جاتا
مجھے زبان دانی میں تلاش کر لو تلاش لو لغت بھی
جو روز مرہ استمال ہو
زبان درازی میں میں نہیں آتا
میرے حرف کرب و فغاں سے ہیں سخن وروں کی زبان سے ہیں
مجھ میں تلاش راحت و مسرت نہ کر میں ان لفظوں میں نہیں اتا
ڈھونڈ تاریخ کے حوالوں میں مجھے الفت کے پیغاموں میں
میں داستانوں میں ذکر خاص تھا
اب مگر تصنیف میں نہیں آتا
نیے لفظ تلاش کرنے ہو ہجوم تنہائی سے پوچھ لو
ایجاد مجھے کر دیگی گر اردو پر حرف نہیں آتا
از قلم ہجوم تنہائی
Wednesday, November 29, 2017
palat gaya sad urdu poetry
main ne zindagi guzardi kisi ki dastak k intezar me...
ek umar wo mery darwazy pe guzaar k palat gaya...
mainy chaha boht k dekh le wo mur k mujhay kabi...
main pukarta reha usay phr pukar k palat gaya...
na wasta rekhna tha jabi rabta berhaya nahi...
me ne jab berhaye qadam wo pass aa k palat gaya...
humkalam hoe hum raaz hoe hum khayal b hotay mager...
mujhe khud sa na ker saka meray jesa ho k palat gaya...
jaan lenay k shoq main jannay walay meray ajnabi hue...
meray ahbab me anjaan thay log wo yeh jaan k palat gaya...
Main hajoom tha apna mager main tanhai me uska hi tha...
mery hajoom me shamil hoa meri tanhai me aa k palat gaya...
sad urdu poetry by hajoom e tanhai
میں نے زندگی گزاردی کسی کی دستک کے انتظار میں ...
ایک عمر وہ میرے دروازے پہ گزار کے پلٹ گیا ...
میں نے چاہا بہت کہ دیکھ لے وہ مڑ کے مجھے کبی ...
میں پکارتا رہا اسے پھر پکار کے پلٹ گیا ...
نہ واسطہ رکھنا تھا جبھی رابطہ بڑھایا نہیں ...
میں نے جب بڑھاے قدم وہ پاسس آ کے پلٹ گیا...
ہمکلام ہوۓ ہم راز ہوۓ ہم خیال بھی ہوتے مگر ...
مجھے خود سا نہ کر سکا مرے جیسا ہو کے پلٹ گیا ...
جان لینے کے شوق میں جاننے والے مرے اجنبی ہوئے ...
مرے احباب میں انجان تھے لوگ وہ یہ جاں کے پلٹ گیا...
میں ہجوم تھا اپنا مگر میں تنہائی میں اسکا ہی تھا...
میرے ہجوم میں شامل ہوا میری تنہائی میں آ کے پلٹ گیا.
..از قلم ہجوم تنہائی
Wednesday, November 22, 2017
funny facebook poem,مزاحیہ نظم فیس بک
funny facebook poem,مزاحیہ نظم فیس بک
chor jaoun jo jahan e facebook main...
mery darjan pages phr kon chalayga...
main admin houn pathar k zamanay say...
agli naslo ko kon yeh batayay ga...
tag kerna tau asaan hota hay mana...
pori post perh k demag ghom jayga...
meri id per lagi hay privacy paki...
mujhe del kerny wala bara pachtayayga...
mery page per likes berhtay jainge magr...
meri posts ka na hona boht rulayga...
suna hay log boht se add kerna chahte hain...
meri requests blck hain kon smjhayayga...
suno jo perh hi lia hay meri poem ko...
like b ker do mujhe pata chal jayga...
by hajoom e tanhai
چھوڑ جاؤں جو جہاں فیس بک میں ...
میرے درجن صفحے پھر کون چلایگا...
میں منتظم ہوں پتھر کے زمانے سے ...
اگلی نسلوں کو کون یہ بتایے گا ...
منسلک کرنا تو آسان ہوتا ہے مانا...
پورا مراسلہ پڑھ کے دماغ گھوم جائیگا...
مرے کھاتے پر لگی ہے خلوت پکی ...
مجھے احباب سے نکلنے والا بڑا پچتایےگا...
میرے صفحے پر پسنددگیاں بڑھتی جائینگی مگر ...
مرے مراسلے کا نا ہونا بہت رلایگا ...
سنا ہے لوگ بوہت سے احباب میں شامل چاہتے ہیں ہونا...
میری درخواستیں بند ہیں کون سمجھےائیگا ...
سنو جو پڑھ ہی لیا ہے میری نظم کو ...
پسند بھی کر دو مجھے پتا چل جایئگا...
از قلم ہجوم تنہائی
chor jaoun jo jahan e facebook main...
mery darjan pages phr kon chalayga...
main admin houn pathar k zamanay say...
agli naslo ko kon yeh batayay ga...
tag kerna tau asaan hota hay mana...
pori post perh k demag ghom jayga...
meri id per lagi hay privacy paki...
mujhe del kerny wala bara pachtayayga...
mery page per likes berhtay jainge magr...
meri posts ka na hona boht rulayga...
suna hay log boht se add kerna chahte hain...
meri requests blck hain kon smjhayayga...
suno jo perh hi lia hay meri poem ko...
like b ker do mujhe pata chal jayga...
by hajoom e tanhai
چھوڑ جاؤں جو جہاں فیس بک میں ...
میرے درجن صفحے پھر کون چلایگا...
میں منتظم ہوں پتھر کے زمانے سے ...
اگلی نسلوں کو کون یہ بتایے گا ...
منسلک کرنا تو آسان ہوتا ہے مانا...
پورا مراسلہ پڑھ کے دماغ گھوم جائیگا...
مرے کھاتے پر لگی ہے خلوت پکی ...
مجھے احباب سے نکلنے والا بڑا پچتایےگا...
میرے صفحے پر پسنددگیاں بڑھتی جائینگی مگر ...
مرے مراسلے کا نا ہونا بہت رلایگا ...
سنا ہے لوگ بوہت سے احباب میں شامل چاہتے ہیں ہونا...
میری درخواستیں بند ہیں کون سمجھےائیگا ...
سنو جو پڑھ ہی لیا ہے میری نظم کو ...
پسند بھی کر دو مجھے پتا چل جایئگا...
از قلم ہجوم تنہائی
Subscribe to:
Posts (Atom)
short story
udaas urdu status
urduz.com kuch acha perho #urduz #urduqoutes #urdushayari #urduwood #UrduNews #urdulovers #urdu #urdupoetry #awqalezareen

-
انوکھی کہانی پہلی قسط ایک تھی انوکھی نام تو تھا خیر اسکا عالیہ ... انوکھی ایسے نام پڑا کہ اسکی دادی نے ایک دن لاڈ میں پکارا تھا اسے انوکھ...
-
د کھی رات کہانی... یہ ایک دکھی کہانی ہے... رلا دیتی ہے... پڑھننے والے کو... مگر لکھنے والا مسکرا رہا ہے... یہ جان کے کہ در اصل یہ ایک......
-
گندگی کہانی ایک تھا گندا بہت ہی گندا تھا گندا رہتا تھا صفائی سے اسے خفقان اٹھتا خود تو گندا رہتا ہی جہاں رہتا وہاں بھی گند مچا کے رہت...