Posts

Showing posts with the label Sad urdu hajoom e tanhai poetry

yeh ju asmaan hay...یہ جو آسمان ہے

Image
آزاد نظم  یہ جو آسمان ہے یہ جو خوبصورت آسمان ہے۔۔   مجھ پر الٹا ہوا۔۔  مجھے گھورتا ہے۔۔  مجھ پر دھاڑتاہے۔۔ مجھے ڈر لگتا ہے اس سے۔۔  جانے کیوں۔۔ مجھے زمین پر رہتے بھی۔۔ اس پر سے۔۔ گرنے سے ڈر لگتا ہے۔۔  آزاد نظم Azad nazam urdu Azad nazam yeh ju asmaan hay ... yeh ju khoobsurat asmaan hay mujh par ulta hua mujhay ghoorta hay mujh par dhaarta hay mujhay dar lgta hay is se janay kiun mujhay zameen par rehtay bhi is par say girnay say dar lagta hay.... از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone?join hajoom #urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle #urdupoetry #urdu #poetry #shayari #love #urduadab #urdushayari #pakistan #urduquotes #urdupoetrylovers #ishq #sad #lovequotes #urdupoetryworld #urdusadpoetry #shayri #lahore #hindi #hindipoetry #quotes #urdulovers #shayar #urduliterature #urduposts #karachi #instagram #poetrycommunity #like #mohabbat #bhfyp

تھوڑا سا دھواں ہے

تھوڑا سا دھواں ہے   چھوٹی سی چنگاری کا  مگر تپش بہت ہے  یہ تپش مرے  اندر ہے   میں جل رہی ہوں  میں اس سے نجات بھی پا سکتی ہوں  مگر میں ایسا نہیں چاہتی  مجھے جلنے میں ایک خوشی ہے  کہ  میں نے جلنے کے باوجود  اس چنگاری کو ہوا دی ہے  از قلم ہجوم تنہائی

نصیب کا ستارہ

میرے ہاتھ میں تھا نصیب کا ستارہ۔۔ آسمان سےتھا خودہی اتارا۔۔ ایک جھٹکے میں میرے  ہاتھ سے چھوٹ تھا وہ بھی گیا۔۔ کبھی پلکوں سے میں نے چن تھے جو لیئے۔۔ ان کرچی کرچی خوابوں میں ٹوٹ تھا میں بھی گیا۔۔ آبلہ پائی تھی نری سفر زندگی کہاں سہل گزرا مرا۔۔ کسی نے رک کر احوال بھی پوچھا  ایک زخم میرا یوں  پھوٹ بھی گیا۔۔ کہاں گئے وہ میرے زاد راہ۔۔  میرے باوفا آزار۔۔ زخم نئے نہ دیئے مجھے کیوں؟۔۔ میں ان سےروٹھ بھی گیا۔۔ صنم خانے میں ملے مجھے عدو  و رقیب اک ملا حبیب پرانا   مجھے پہچان کے وہ ملا گلے اورپھر جاتے ہوئے لوٹ بھی گیا۔۔ اس نے کہا الوداع پھر پلٹ کر بھی نہ دیکھا تھا مجھے۔۔ ایک میں کھڑا وہی سوچوساتھ اسکے مرا انگ ایک اٹوٹ بھی گیا۔۔ چارہ گری کے واسطے طعنے و تشنے دیئے تھے مجھے ۔۔ ہجوم نے کہا تھا میں ساتھ ہوں تیرے گو تنہائی میں پکڑا اسکا جھوٹ  بھی گیا از قلم ہجوم تنہائی