مجھ سی کہانی یہ کہانی نہیں میری یہ کہانی مجھ سی ہے آغاذ اسکا تکلیف دہ ہے انجام اسکا نامعلوم یہ کہانی تنہا ہے یہ کہانی اکیلی ہے اس کہانی کے ہیں کردار بہت یہ کہانی بھی ہے بے کار بہت نہ اسے کوئی پڑھنے والا نہ مجھے کوئی سننے والا یہ بس ہے کہیں یہیں میں ہوں بس یہیں کہیں بے ربط ہے یہ کہانی مگر جیسے میری زندگانی مگر یہ بڑھتی ہے تو لگتا ہے میری طرح کسی کو لگتا ہے اسکو پڑھنا کون چاہے آگے بڑھنا کون چاہے چلو دوں میں انجام اسے اور یہیں کردی میں نے یہ کہانی ختم یوں کیا میں نے خود پر ایک اور ستم از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone?join hajoom
Hajoom E Tanhai and Urduz are inspiring Urdu web blogs offering a collection of motivational Urdu quotes, aqwal e zareen, Urdu moral stories, and life lessons. Dive into engaging Urdu metaphors and captivating, simple yet classic Urdu tales. Whether you're learning Urdu or seeking life-changing lessons, these blogs guide you towards a better, happier life. Explore moral-rich stories, timeless wisdom, and motivational content in Urdu, all designed to uplift and inspire."