انجانے سے ہیں راستے ہم تم مگر سنگ ہیں چلے۔۔ پاہی لیں گے ہم منزل کبھی۔۔ ڈھونڈے گی پھر دنیا ہمیں۔۔ میں گمشدہ ہوں ضد پر اڑا ہوں منزل مجھے خود آکے ملے۔۔ بھاگتے ہوئے میں تھک چکا ہوں۔۔۔ میں غمزدہ ہوں ٹھکرایا گیاہوں کوئی مجھے ہے کھو کے چلا کسی کو میں پڑا ملا ہوں۔۔۔ کوئی ہاتھ پکڑ کر اٹھانے نہ آئے۔۔ کوئی ہم قدم ہو کر نہ رستے بتائے۔۔ ٹھان لو دل میں جو ہو کچھ عزم پھر آسمان تک ارادے لگا لیں کمند۔۔ انجانے سے ہیں راستے کوئی چلے سنگ ورنہ ہم تو چکے پالے گی ایکدن خود منزل ہمیں ڈھونڈے گا پھر زمانہ ہمیں۔۔ نہ خواب کوئی ہے نہ ہے امنگ مجھ میں چھڑی ہے مجھ سے ہی جنگ جیت بھی میری ہے میری ہی ہار۔۔ ہمت نہ ہارنا تم بس اس بار۔۔ اپنے سے لگیں گے پھر یہ راستے۔۔ جو سنگ چلے ہیں بنے اپنے میرے۔۔ راہیں نئی ہیں نئی منزل میری۔۔ سنگدل دنیا۔۔ ایسی کی تیسی تیری از قلم ہجوم تنہائی
Hajoom E Tanhai and Urduz are inspiring Urdu web blogs offering a collection of motivational Urdu quotes, aqwal e zareen, Urdu moral stories, and life lessons. Dive into engaging Urdu metaphors and captivating, simple yet classic Urdu tales. Whether you're learning Urdu or seeking life-changing lessons, these blogs guide you towards a better, happier life. Explore moral-rich stories, timeless wisdom, and motivational content in Urdu, all designed to uplift and inspire."