August 29, 2014 · چپک چپک کے کریں مارچ کبھی یہ دونوں جڑے ہوئے ہیں دھرنے کے لگا ہو جسے گم ڈبل ڈبل ہوتی تھی کبھی کبھی جو پوندی دھرنے میں جا کی بیٹھنے سے ہوئے حاف سے کم تیرا میرا میرا تیرا تھا دھرنا سترنگی کبھی کبھی بھنگڑے ہیں کبھی کبھی لڈی میں کفن پوش تبدیلی... جواری میں تو جھوٹا سا قادری ملا اور سیاست دان کی کٹ گے دوری ہی ساری... جواری میں تو جھوٹا سا قادری ففٹی ففٹی ہر انقلاب میں حصّے داری... ایک طرف تو جھگڑا ہے ساتھ پھر بھی تگڑا ہے الطاف بھی سنگ چلتے ہیں رکتے ہیں کیا بات ہے... دو طرح کے دھرنے بات کر کرکے مکرنے کنٹینر میں رہتے ہیں واہ کیا ان کے ٹھاٹ ہیں... کبھی کفن پہنے کبھی ڈر جایئں پارلیمنٹ پی چڑھائیں پھر روک جائیں کبھی مزاکرات توڑیں کبھی پھر جڑ جائیں ہم شام سحر کے چاروں پہر انقلاب کی لوری سنائیں جواری سا میں تو جھوٹا سا قادری... اتر کے کنٹینر سے راحیل کو سلیوٹ ماری... ہو رہا ہے معاہدہ مان لی حکومت کی بات ساری... تیل بچنے جایے اب پوری قوم ہماری... از قلم ہجوم تنہائی
Hajoom E Tanhai and Urduz are inspiring Urdu web blogs offering a collection of motivational Urdu quotes, aqwal e zareen, Urdu moral stories, and life lessons. Dive into engaging Urdu metaphors and captivating, simple yet classic Urdu tales. Whether you're learning Urdu or seeking life-changing lessons, these blogs guide you towards a better, happier life. Explore moral-rich stories, timeless wisdom, and motivational content in Urdu, all designed to uplift and inspire."