چھوٹی ندی ننھئ ندی
تم میں پانی کہاں سے آیا؟
بھر گیا جو پانی کدھر گیا؟
سمندر کیسے یوں بھر گیا؟
جہاں سے آیا تم کو سنائوں
اپنی کہانی تمہیں بتائوں
سمندر پر جب سورج آیا
پانی سے بخارات کو اڑایا
ہوا میں پھیلے ننھے قطرے
ٹھنڈے ہوئے پھر بادل بنے
ہوا نے بادلوں کو اڑایا
اونچے اونچے پربت پر پہنچایا
بادل بھر کر ان پر برسے
سورج کی روشنی کو لوگ ترسے
پانی پہاڑوں سے نیچے آیا
ندی نالوں کو بھئ بھرتا آیا
ندی کہانی سب کو سنانی
جس نےنہیں سنی اسے سمجھ نہیں آنی
پانی کیسے بادل بنا آیا
بارش نے کیسے ندی کو بھروایا
0
سلام دوستو۔کیا آپ سب بھی کورین فین فکشن پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟
کیا خیال ہے اردو فین فکشن پڑھنا چاہیں گے؟
آج آپکو بتاتی ہوں پاکستانی فین فکشن کے بارے میں۔ نام ہے
Desi Kimchi ..
دیسئ کمچی آٹھ لڑکیوں کی کہانی ہے جو کوریا میں تعلیم حاصل کرنے گئیں اور وہاں انہیں ہوا مزیدار تجربہ۔۔کوریا کی ثقافت اور بودوباش کا پاکستانی ماحول سے موازنہ اور کوریا کے سفر کی دلچسپ روداد
پڑھ کر بتائیے گا کیسا لگا۔ اگلی قسط کا لنک ہر قسط کے اختتام میں موجود یے۔۔
Desi Kimchi seoul korea based Urdu web travel Novel ALL EPISODES LINKS
https://urduz.com/desi-kimchi-seoul-korea-based-urdu-web-travel-novel/
New Urdu Web Travel Novel : Salam Korea Featuring Seoul Korea.
Bookmark : urduz.com
kuch acha perho
Salam Korea is urdu fan fiction seoul korea based urdu web travel novel by desi kimchi. A story of Pakistani naive girl and a handsome korean guy
New Urdu Web Travel Novel : Salam Korea Featuring Seoul Korea.
https://urduz.com/salam-korea-episode-1/
اردو مختصر افسانے، کہانیاں، ناول ، شاعری
از قلم ہجوم تنہائی۔
دیسی کمچی سیول کوریا کی سیر پر مبنی اردو ویب سیر ناول ہے جس میں نا صرف آپ سیول کوریا کی سیر کر سکیں گے بلکہ دونوں ممالک کی ثقافت کا تقابلی جائزہ دلچسپ پیرائے میں پڑھنے کو ملے گا ۔
مزید تفصیل کیلئے دیسی کمچی قسط نمبر ایک مطالعہ کیجئے۔
Alone Join
Hajoom E Tanhai