نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

salam korea urdu novel لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Excerpts Salam Korea Episode 39

Excerpts Salam Korea Episode 39 Full Episode:  https://urduz.com/salam-korea-episode-39/ بہت طویل عرصہ میں نے گزارا ہے کسی کیلئے یک طرفہ محبت میں جلتے سلگتے۔ ساتھ کھڑے ہونا مگر پس منظر کا حصہ بن جانا۔ اور تمہیں دیکھ کر مجھے خیال آیا تھا یہ بد قسمتی صرف میرے حصے میں نہیں آئی ہے۔ اور بھی لوگ ہیں دنیا میں جو پاس ہو کر بھی نارسائی کی آگ میں جلتے ہیں۔۔ یہ میں جانتا تھا کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔دراصل تمہیں دیکھتا تھا میں اتنا دیکھتا تھا کہ۔۔۔  تم ایڈون کے سوا کسی کو دیکھتیں تو شائد مجھے تمہیں دیکھتا دیکھ لیتیں۔ کم سن کا خوبصورت اعتراف سنتھیا بھونچکا سی۔۔۔۔سنتی رہ گئ تھئ #urduz #urduadab #urduposts #ishq  #urdughazal #salamkorea  urduz.com kuch acha perho #urduz #urduqoutes #urdushayari #urduwood #UrduNews #urdulovers #urdu #urdupoetry #awqalezareen

PP

NB