Posts

yeh ju asmaan hay...یہ جو آسمان ہے

Image
آزاد نظم  یہ جو آسمان ہے یہ جو خوبصورت آسمان ہے۔۔   مجھ پر الٹا ہوا۔۔  مجھے گھورتا ہے۔۔  مجھ پر دھاڑتاہے۔۔ مجھے ڈر لگتا ہے اس سے۔۔  جانے کیوں۔۔ مجھے زمین پر رہتے بھی۔۔ اس پر سے۔۔ گرنے سے ڈر لگتا ہے۔۔  آزاد نظم Azad nazam urdu Azad nazam yeh ju asmaan hay ... yeh ju khoobsurat asmaan hay mujh par ulta hua mujhay ghoorta hay mujh par dhaarta hay mujhay dar lgta hay is se janay kiun mujhay zameen par rehtay bhi is par say girnay say dar lagta hay.... از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone?join hajoom #urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle #urdupoetry #urdu #poetry #shayari #love #urduadab #urdushayari #pakistan #urduquotes #urdupoetrylovers #ishq #sad #lovequotes #urdupoetryworld #urdusadpoetry #shayri #lahore #hindi #hindipoetry #quotes #urdulovers #shayar #urduliterature #urduposts #karachi #instagram #poetrycommunity #like #mohabbat #bhfyp

بھگوڑا کہانیbhagora kahani....

Image
بھگوڑا کہانی ایک تھا کوئی بھاگ جاتا تھا۔ کوئی مسلئہ ہو کوئی پریشانی ہو وہ راہ فرار اختیار کرتا تھا۔ اسلیئے نہیں کہ اس کو مسلئے حل کرنے میں دلچسپی نہ تھی۔ بلکہ اسلیئے کہ اسکے پاس مسائل سے نمٹنے کا حل ہی نہیں ہوتا تھا۔اسکے مسلئے ہی پیسے سے متعلق تھے جو کبھی اسکے پاس ضرورت جتنا نہ آیا ۔ اسکو جو چاہیئے وہ بس خریدا جا سکتا تھا۔۔ قوت خرید نہ ہونے کے باعث وہ بس بھاگ جاتا ۔۔ یہاں ہی مگر یہاں سے دور۔  ایک دن سچ مچ بھی بھاگتا رہاسوچا اس وقت تک بھاگے جب تک بھاگ نہ چکے اپنے آپ سے ۔۔ اپنی سوچ سے۔۔  مگر خود سے کون بھاگ سکتا ۔۔ اپنے آپ سے بھاگ کر تھکا گرا۔۔   کل پھر بھاگ اٹھے گا۔۔  نتیجہ: بھاگنے سے ذہنی وزن کم نہیں ہوتا۔۔ از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone? join hajoom #urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle #urdupoetry #urdu #poetry #shayari #love #urduadab #urdushayari #pakistan #urduquotes #urdupoetrylovers #ishq #sad #lovequotes #urdupoetryworld #urdusadpoetry #shayri #lahore #hindi #hindipoetry #quotes #urdulovers #shayar #urduliterature...

معروف کہانی

Image
معروف کہانی ایک بار کسی معروف کو کسی نے پکارا۔ گاڑی کی جانب بڑھتے ہوئے اسکے قدم رک اسے گئے دل دھڑک اٹھا چاہے جانے کا احساس حاوی ہوا سوچا جانے کیا چاہت ہوگی تصویر کھنچوانی ہے ساتھ یا بس آٹوگراف ۔۔ دونوں کیلئے ذہنی طور پر تیار ہو کر جو مڑ کر دیکھا تو کسی نے اسکے ہم نام کو پکارا تھا دوڑ کر کسی نے اس ہم نام کا پیچھا کیا ۔ کسی نے مغالطے میں ہاتھ ہلا دیا تھا کسی کو کہ شائد کسی نے اسے ہی پکارا ہے۔۔  کسی اور  نے اسکی یہی تصویر کھینچ لی اور اس عنوان کے ساتھ شائع کر دی کسی معروف کو کسی نے کہیں پہچانا ہی نہیں۔۔  کسی نے سوچا کسی کو کسی کی پہچان ہی نہیں رہی دنیا میں۔ نتیجہ: کسی کو کیا کسی کو پہچان لے یا نا پہچانے از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone?join hajoom #urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle #urdupoetry #urdu #poetry #shayari #love #urduadab #urdushayari #pakistan #urduquotes #urdupoetrylovers #ishq #sad #lovequotes #urdupoetryworld #urdusadpoetry #shayri #lahore #hindi #hindipoetry #quotes #urdulovers #shayar #urduliterature #urduposts #karachi #...

~Mer saka na hi na Jee payaga...~ مر سکا نہ ہی جی پائے گا

Image
~Mer saka na hi na Jee payaga...~  مر سکا نہ ہی جی پائے گا پرانے وقتوں کی بات ہے ایک آدمی اپنی زندگی سے پریشان تھا اپنی زندگی کی آزمائشوں سے تنگ آکر اسے ختم کرنے کا سوچا اس نے ایک پگڈنڈی پکڑ لی اور چل پڑا راستے میں کئی کنوئیں ملے مگر ہر کنوئیں پر ڈول تھا اس نے سوچا یہاں لوگ پانی بھرنے آتے ہیں اگر یہاں کود گیا تو زندہ بچا لیا جائوں گا چلتے چلتے دور نکل آیا سنسان جگہ پر ایک کنواں تھا  اس کنوئیں کےاوپر ڈول بھی بھی نہیں تھا اس نے سوچے سمجھے بنااس میں چھلانگ لگا دی  کنواں سوکھ رہا تھا اس میں بہت تھوڑا پانی تھا وہ ڈوب نہ سکا مگر اونچائی سے گرنے سے اسکی ہڈیاں ٹوٹ گئیں  اس نے مدد کیلئے پکارنا چاہا مگرسنسان بیابان میں اسکی کسی نے نہ سنی اس نے بے بسی سے اوپر دیکھا خود سے کہنے لگا میں خوش قسمت ہوں کہ ڈوبا نہیں یا بد قسمت ہوں کہ کنوئیں میں پیاسا مر جائوں گا Puranay waqto ki baat hay ek admi apni zindagi say pareshan tha...  Apni zindagi ki azmaisho say tang aa ker usay khatam kernay k socha... us nay aik pagdandi pakar li aur chal para... rastay me kae kunwa...

ہم لمحوں کے قیدی ۔۔ hum lamhoun ke qaidi

Image
ہم لمحوں کے قیدی ۔۔ جن لمحوں میں ہم خوش ہوئے ان لمحوں کی یاد میں۔۔ جن لمحوں میں اداس ہوئے۔۔ ان لمحوں کی یاد میں۔۔ اب ہم ہیں رہتے۔۔۔ نئی کسی یاد کی جگہ اب ان لمحوں کو یاد کرتے ہیں ہم جیتے ہیں۔۔ایسے کہ کبھی ہنس لیتے ہیں۔۔تو کبھی۔ رو پڑتے ہیں۔۔ ہم قیدی اپنے آپ کے۔۔ اپنے ہی جزبات کے۔۔ لمحوں کو ہی الزام دیتے ہیں۔۔ Lamhoun kay qaidi alag-si-batakh-ki-kahani از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone?join hajoom #urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle #urdupoetry #urdu #poetry #shayari #love #urduadab #urdushayari #pakistan #urduquotes #urdupoetrylovers #ishq #sad #lovequotes #urdupoetryworld #urdusadpoetry #shayri #lahore #hindi #hindipoetry #quotes #urdulovers #shayar #urduliterature #urduposts #karachi #instagram #poetrycommunity #like #mohabbat #bhfyp

waqt kahani وقت کہانی

Image
وقت کہانی  ایک بار ایک فلسفی اپنے شاگردوں کو وقت کی رفتار کے متعلق بیان دے رہا تھا  سمجھاتے سمجھاتے سوچ میں پڑ گیا  اسے وقت کی رفتار مثال سے سمجھانا نہیں آ رہا تھا  سوچتا رہا شاگرد اسکا انتظار کرتے کرتے سو گیے  جب آنکھ کھلی تو کی پہر گزر چکے تھے فلسفی ابھی بھی سوچ رہا تھا  ایک شاگرد نے کھڑے ہو کر سوال کیا آخر  آپ  اتنی دیر  سے کیا سوچ رہے   فلسفی مسکرایا   میں سوچ رہا  تھا کہ  وقت میری  سوچوں  سے بھی زیادہ  تیز  رفتاری  سے گزر رہا ہے  نتیجہ  : سوچیے   مگر  یاد  رکھے  سوچتے  ہوۓ  وقت جلدی گزرتا ہے  از قلم ہجوم تنہائی از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone?join hajoom #urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle

کسی کی کوئی اور کہانیkisi ki koi aur kahani

Image
ایک بار کوئی خزانے کا راز پاگیا ۔ میلوں سفر کیا پیدل تنہا جا پہنچا کسی غار میں۔کیا دیکھتا ہے وہاں کسی نے کھود کھود کر خزانہ ڈھونڈ نکالا ہے کسی کی خوشی کی انتہا نہ تھی خوش ہو کر بولا۔۔  میں خوشی سے مر ہی نہ جائوں کہیں۔۔  کوئی مایوس ہو رہا دکھ لگا مر رہا۔۔  کسی کی خوشی ماند پڑی کوئی غم سے مر گیا۔۔ کسی نے سوچا۔۔  مل جانے کی خوشی سے کھو دینے کا غم بڑا ہوتا ہے۔۔  از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone?join hajoom #urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle سلام دوستو۔کیا آپ سب بھی کورین فین فکشن پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟  کیا خیال ہے اردو فین فکشن پڑھنا چاہیں گے؟  آج آپکو بتاتی ہوں پاکستانی فین فکشن کے بارے میں۔ نام ہے   Desi Kimchi .. دیسئ کمچی آٹھ لڑکیوں کی کہانی ہے جو کوریا میں تعلیم حاصل کرنے گئیں اور وہاں انہیں ہوا مزیدار تجربہ۔۔کوریا کی ثقافت اور بودوباش کا پاکستانی ماحول سے موازنہ اور کوریا کے سفر کی دلچسپ روداد پڑھ کر بتائیے گا کیسا لگا۔ اگلی قسط کا لنک ہر قسط کے اختتام میں موجود یے۔۔ Desi Kimchi seoul korea based U...