میں بیت رہا ہوں
زیست نے بتایا ہے
عجلت میں تھی
مجھ پر حیران بھی کہتی ہے
ایسے تو مر جاؤگے
زیست نے بتایا ہے
عجلت میں تھی
مجھ پر حیران بھی کہتی ہے
ایسے تو مر جاؤگے
میں پریشان سوچ رہا
ابھی مرنا باقی ہے ؟
ابھی مرنا باقی ہے ؟
main beet raha houn
zest nay bataya hay
ujlat main thi
mujh pr heran bhi
kehti hay
aisay tau mer jao gay
main pareshan soch raha
abhi marna baqi hay?
waqt guzar raha hay وقت گزر رہا ہے |