مگرمچھ کے آنسو



مگرمچھ کے آنسو
ایک تھا مگر مچھ
روتا رہتا تھا
پانی میں رہتا تو کسی کو پتا ہی نہ چلتا کے رو رہا
باہر نکل کے روتا تو ایک سمندر اور بن جاتا 
ایک دن رونا چاہتا تھا اور یہ بھی چاہتا تھا کے کسی کو پتا نہ چلے
سمندر میں جا کے رویا
ایک وہیل گزری حیران ہو کر بولی تم کیوں رو رہے ہو؟
مگر مچھ اور حیران ہوا تمہیں کیسے پتا چلا میں رو رہا؟ سمندر میں تو کسی کو پتا ہی نہیں چلتا کے رو رہا ہوں
وہیل بولی...
.
.
.
پانی کا بہاؤ مخالف سمت ہے تمھارے
اس سے پتا چلا
نتیجہ : سائنس ہے باس 
از قلم ہجوم تنہائی

No comments:

short story

udaas urdu status

urduz.com kuch acha perho #urduz #urduqoutes #urdushayari #urduwood #UrduNews #urdulovers #urdu #urdupoetry #awqalezareen