درد کہانی ...
ایک بار دو درد آپس میں باتیں کر رہے تھے ...
دل ٹوٹنے کا درد اور ہڈی ٹوٹنے کا درد
لڑنے لگے
ہڈی کا درد بولا میں زیادہ محسوس ہوتا ہوں نظر بھی آتا تمہارا کیا ہے عادت ہو جاتی ہے اتنا ٹوٹتے ہو ...
دل کا درد بڑھ گیا
کہہ نہ سکا تمہیں تو ہمدردی بھی ملتی درد کم بھی ہو جاتا ...
دل تو نہ جوڑتے ہیں نہ ٹوٹنا کم ہوتے
نتیجہ : درد دل کا ہو یا ہڈی کا کوئی بانٹ نہیں سکتا
از قلم ہجوم تنہائی

No comments:
Post a Comment