چڑیا کہانی
ایک تھی چڑیا ایک تھا چڑا
دونوں ایک دن اڑتے جا رہے تھے کہ اچانک بارش شروع ہو گئی
چڑیا کو بارش پسند نہیں تھی
بولی چھتری لے کر آؤ
چڑا بھیگتا گیا اور چھتری لے آیا
دونوں چھتری کے نیچے بیٹھ گیے
بارش رکی ہی نہیں
چھتری پکڑ کر اڑنا چاہا تو پتا چلا انکے پنجے چھتری پکڑ بھی لیں تو اپر سے تو وہ بھیگتے رہیں گے
سو چھتری چھوڑی اور اڑ کر اپنے گھونسلے میں چلے گیے
نتیجہ : اگر آپکو چھتری چاہیے تو نیی خرید لیجیے وہ چڑیا چڑا جانے کہاں گرا گیے چھتری
از قلم ہجوم تنہائی
No comments:
Post a Comment