main ne saawan se kaha

main ne saawan se kaha song full lyrics in urdu 
میں نے ساون سے کہا دل کی آگ بجھا ساون نے کہا چپکے سے جل جا
میں نے بادل سے کہا دل کی آگ بجھا بادل نے کہا پاگل ہے تو کیا 
ساون کے بس کی بات نہیں بادل کے بس کا کام نہیں 
اس روگ کی کوئی دوا نہیں اس درد کا کوئی نام نہیں 
میں نے جام سے کہا مجھ کو جلنے سے بچا 
تو جام نے کہا لے اور پی جا
مجھ کو پینے کا شوق نہیں
یہ دل کی لگی بجھانی ہے
آنکھوں میں کتنے آنسو ہیں
ساگر میں کتنا پانی ہے
میں نے ساگر سے کہا میری پیاس بجھا
ساگر نے کہا ڈوب ک مر جا
میں نے ساون سے کہا دل کی آگ بجھا
ساون نے کہا چپکے سے جل جا
جس روز یہ میرا دل ٹوٹا
اس روز بڑی برسات ہوئی
برسوں میں اس ہرجائی سے ایک دن جو میری ملاقات ہوئی
میں نے اس سے بھی کہا میری کیا ہے خطا
تو اس نے کہا تو نے پیار کیا

No comments:

short story

udaas urdu status

urduz.com kuch acha perho #urduz #urduqoutes #urdushayari #urduwood #UrduNews #urdulovers #urdu #urdupoetry #awqalezareen