کالا سفید کہانی


کالا سفید کہانی 
ایک بار ایک کالے لباس والے آدمی کی ایک سفید لباس والے آدمی سے لڑائی ہو گئی دونوں نے ایک دوسرے کو پٹخا مارا کو ٹا 
دھولم دھول ہو گیے سیانے نے چھڑایا 
الگ کیا پوچھا ہی نہیں کیوں لڑتے ہو 
انھیں آئنہ دکھایا 
کالے لباس والے کا لباس گرد سے اٹ کر سفید ہو رہا تھا
سفید لباس والے کا لباس گندا ہو کر کالا ہو رہا تھا
نتیجہ : سیانا آدمی جھگڑا رکواتا ہے چاہے جسے بھی


از قلم ہجوم تنہائی

No comments:

short story

udaas urdu status

urduz.com kuch acha perho #urduz #urduqoutes #urdushayari #urduwood #UrduNews #urdulovers #urdu #urdupoetry #awqalezareen