فلسفہ کہانی


فلسفہ کہانی 
ایک بار ایک فلسفی بیٹھا سوچ میں گم تھا 
اسکا شاگرد آیا اس سے بولا بتائیں میں کیا کروں؟
فلسفی نے کہاں ایک مٹھی میں ریت بھرو 
ایک مٹھی میں پانی 
شاگرد نے ایک مٹھی میں ریت بھری ایک میں پانی
بولا اب کیا کروں؟
فلسفی بولا تالی بجاؤ
شاگرد نے تالی بجائی
ریت اور پانی کا ملاپ ہوا کیچڑ سے ہاتھ بھر گیے اسکے
شاگرد پریشان ہوا
یہ تو گندے ہوگیے میرے ہاتھ اب مجھے کیا کرنا چاہے ؟
فلسفی مسکرا کر بولا
اب تمہیں ہاتھ دھو لینا چاہے
نتیجہ : کچھ نہیں فلسفی تپا بیٹھا تھا اس نے اپنے مسکرانے کے لئے وجہ ترا شی بس
آپ بھی تراش لیجیے کوئی وجہ 


از قلم ہجوم تنہائی

No comments:

short story

udaas urdu status

urduz.com kuch acha perho #urduz #urduqoutes #urdushayari #urduwood #UrduNews #urdulovers #urdu #urdupoetry #awqalezareen