آئیڈیا کہانی
ایک بار تین دوست ہائکنگ پر گیے
پھسل گیے
پہاڑ کی چوٹی سے لٹک گیے ایسے کے ایک دوست نے چٹان کا سہارا لیا ہوا تھا
دوسرا اسکا ہاتھ پکڑے لٹکا تھا تیسرا دوسرے کا ہاتھ پکڑے لٹکا تھا
درمیان والا تھک گیا کب تک لٹکا رہتا بولا میں ہاتھ چھوڑ دوں؟ تھک گیا تیسرا منت کرنے لگا مگر درمیان والے نے ہاتھ چھوڑ دیا
وہ نیچے گر گیا
دوسریے نے اپنے شل ہاتھ کو جھٹکا اور بولا یار اتنی دیر سے ایک انسان کا علیحدہ سے بوجھ اٹھا رکھا تھا
چھوڑا ہے تو ہلکا محسوس کر رہا
پہلے والے نے یہ سنا تو اسے بھی آئیڈیا آیا
اس نے بھی ہاتھ چھوڑ دیا بوجھ کم ہوا اس نے زور لگا کے اپنے آپ کو اوپر کھینچا اور سہارا لے کر چوٹی پر چڑھ گیا...

نتیجہ : آئیڈیاز چوری ہو جایا کرتے ہیں
No comments:
Post a Comment