اوپر کہانی
ایک تھا ابا بیل ہوا میں ا ڑتا پھرتا
اسے سب سے اونچے مقام پر پہنچنا تھا ایک دن وہ اڑتا گیا
اڑتا گیا پہاڑ کی چوٹی پر جا پہنچا
نیچے دیکھا تو احساس ہوا اونچے مقام پر پہنچ گیا ہے چھوٹے پرندے تو سو چ بھی نہیں سکتے سینہ پھلا کر بیٹھ گیا تبھی ایک باز اڑتا آیا اس کے پاس سے گزرا خیر سگالی مسکراہٹ اچھالی اپر اڑ گییا ابا بیل حیران ہو کر اپر دیکھنے لگا اپر اس سے بھی اونچا پہاڑ تھا جس پر بیٹھ کر وہ اترا رہا تھا اسکی گردن اتنی انچائی دیکھتے تھک گیئی
اس کا توازن بگڑا گر پر ا نتیجہ : جہاں لگنے لگتا کہآپ بہت اونچائی پر جا پہنچے ہیں وہاں سے پھر اوپر نہیں نیچے جاتے ہیں
از قلم ہجوم تنہائی
No comments:
Post a Comment