main sinf e nazuk hajoom e tanhai poetry
میں صنف نازک
کمزور جان
وجور رکھتی ہوں
حیثیت نہیں
حاصل رکھتی ہوں
ملکیت نہہیں
گویائی رکھتی ہوں
شنوائی نہیں
ہمسفر رکھتی ہوں
ہم نوائی نہیں
شعور رکھتی ہوں تو بس اتنا
میرا ہونا بھی اتنا ہی
جتنا مرا نہ ہونا
از قلم ہجوم تنہائی
Comments