short story

kahani ek ujray shehar ki

کہانی ایک اجڑے شہر کی نام سمجھو شہر خموشاں عوام اسکے تھے بالکل عام سےتھے خاموش رہتےانجان ہر زبان سے تھے عروج حاصل تھا انہیں دانشوروں کی نسبت سبھی با شعور تھے سیکھا کرتےعلم و حکمت ایک دن آئے انکے شہر میں اہل علم پاس جن کے تھی لمبی زبان اور ایک قلم سکھایا انہوں نے شہر کے باسیوں کو بولنا لفظ لفظ کہنا بات بات کو تولنا۔ لفظوں آوازوں سے پر شہر کی فضاء ہوئی کہنے والوں کے منہ کھلے خاموشی بد مزا ہوئی علم وحکمت دور ہوئی ان پر تنزلی آتی گئ شوریدہ سری نے سر ابھارا بے رحمی چھاتی گئ بولنے والوں نے بولا اہم علم سے اتنا بتائو سکھا دیانا سب ہمیں ؟اب تم لوگ جائو اہم علم ہوئے پریشان حیران و خاموش کون جیت سکا ہے جب ہو سامنےجہل و جوش باندھا اپنا بوریا بستر راتوں رات شہر چھوڑ گئے علم و ہنر سے بھرا صندوق ، کنجی بھی توڑ گئے سوچا کوئی تو انکا سامان اٹھائے گا جو اٹھائے گا کچھ تو دھیان لگائے گا صندوق کھول کے شہر کےلوگ حیران ہوئے ایک بھونپو چھوڑا اورایک خط وہ بدگمان ہوئے اہل علم سے بولنا سیکھا پڑھنے سے رہے نابلد بھونپو بجا کر سوچا ڈال لی آسمان پر کمند ہنرمندان شہر نے ایسے پھرکئی  اوربھونپو بنائے ہر شخص کے ہات...

بال کہانی...Baal kahani


بال کہانی
ایک تھا فلسفی اسکے پاسس اسکا شاگرد آیا اور بولا مجھے کام بتائیں ؟
فلسفی نے کہا سوچو...
شاگرد نے سر ہلا دیا پھر پوچھا کتنا سوچوں؟
فلسفی بولا اتنا سوچو کے سوچنے سے تمہارے سر کے سرے بال جل جائیں
اگلے دن شاگرد آیا تو گنجا ہو چکا تھا...
فلسفی نے پوچھا تو تم نے کیا سوچا؟
شاگرد بولا میں نے بہت سوچا مگر مجھے پتا چلا کے سوچنے سے سر کے بال جلتے نہیں گر جاتے ہیں
فلسفی نے کہا تم نے صحیح جانا سوچیں آگ دل میں لگاتی ہیں سر میں نہیں
نتیجہ : سوچیے  مگر اتنا کے سر کے بال نہ گریں اور نہ ہی دل جلے

Baal kahani 
ek tha falsafi uske paas uska shaagird aaya aur bola
mujhay kaam batain ?
falsafi ne kaha socho 
shagird ne sir hila dia phr pocha kitna sochun?
falsafi bola itna socho ke sochne se tumhare sir ke saaray baal jal jaain 
aglay din shaagird aaya tu ganja ho chuka tha 
falsafi ne pocha tau tum ne kia socha ?
shaagird bola
main ne tu bht socha mgr mjhe pata chala k sochne se sir k baal jalte nahin girtay hain
falsafi ne kaha tum ne sahih jaana 
sochain aag dil main lagati hain sir main nahin
nateeja : sochyay mgr itna k sir k baal na girain na dil jalay 
از قلم ہجوم تنہائی

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

انوکھی کہانی پہلی قسط

گندگی کہانی.. gandgi kahani

د کھی رات کہانی..... dukhi raat kahani