دل جو ہر لمحہ دھڑک رہا ہے

دل  جو ہر لمحہ دھڑک رہا ہے  
 نہ بول رہا ہے 
نہ سن رہا ہے 
اسے تیرے دکھوں سے بس 
اتنی سی غرض ہے کہ 
جب اس میں 
طاقت نہ رہے 
تو بند ہو جائے 
سوچو 
وہ جو پل پل دھڑک کر  تجھے زندہ رکھے ہے 
اسے ایک پل کے لئے بھی تو خود دھڑکا نہیں سکتا 
کہ 
تیری حقیقت بس اتنی سی ہے 

از قلم ہجوم تنہائی

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

انوکھی کہانی پہلی قسط

گندگی کہانی.. gandgi kahani

Urdu web travel novel Links