short story

kahani ek ujray shehar ki

کہانی ایک اجڑے شہر کی نام سمجھو شہر خموشاں عوام اسکے تھے بالکل عام سےتھے خاموش رہتےانجان ہر زبان سے تھے عروج حاصل تھا انہیں دانشوروں کی نسبت سبھی با شعور تھے سیکھا کرتےعلم و حکمت ایک دن آئے انکے شہر میں اہل علم پاس جن کے تھی لمبی زبان اور ایک قلم سکھایا انہوں نے شہر کے باسیوں کو بولنا لفظ لفظ کہنا بات بات کو تولنا۔ لفظوں آوازوں سے پر شہر کی فضاء ہوئی کہنے والوں کے منہ کھلے خاموشی بد مزا ہوئی علم وحکمت دور ہوئی ان پر تنزلی آتی گئ شوریدہ سری نے سر ابھارا بے رحمی چھاتی گئ بولنے والوں نے بولا اہم علم سے اتنا بتائو سکھا دیانا سب ہمیں ؟اب تم لوگ جائو اہم علم ہوئے پریشان حیران و خاموش کون جیت سکا ہے جب ہو سامنےجہل و جوش باندھا اپنا بوریا بستر راتوں رات شہر چھوڑ گئے علم و ہنر سے بھرا صندوق ، کنجی بھی توڑ گئے سوچا کوئی تو انکا سامان اٹھائے گا جو اٹھائے گا کچھ تو دھیان لگائے گا صندوق کھول کے شہر کےلوگ حیران ہوئے ایک بھونپو چھوڑا اورایک خط وہ بدگمان ہوئے اہل علم سے بولنا سیکھا پڑھنے سے رہے نابلد بھونپو بجا کر سوچا ڈال لی آسمان پر کمند ہنرمندان شہر نے ایسے پھرکئی  اوربھونپو بنائے ہر شخص کے ہات...

پرچم کہانی parcham kahani



پرچم کہانی
وہ ایک پانچ کونوں والا ستارہ تھا چاند کی گود میں دمکتا تھا
سبز و سفید آسمان پر بس یہی نظر آتے تھے تبھی اچانک سبز رنگ پھیلتا گیا اتنا پھیلا کہ سفید کی جگہ گھیرتا گیا ستارہ اس جنگ میں لہو لہان ہوتا گیا سفید تھوڑا تو کھسک کر سمٹا مگر کہاں تک ؟؟؟
چاند تو ٹکرے ٹکڑے ہوتا جا رہا ہے سبز رنگ اب بڑھ نہیں سکتا
مگر اپنی اصل پر نہیں جا رہا ہے کھینچا تانی سے پرچم پھٹنے لگا ہے
پرچم بلک رہا ہےاس کے آنسوں سے پاکستان ڈوب رہا ہے


Parcham kahani
woh ek paanch konon wala sitara tha
chand ki goud main damakta tha 
sabz o safaid aasmaan per bs yehi nazar aatay thay 
tabhi sabz rang phailta gaya itna phaila k safaid ki jagah ghairta gaya
sitara is jung main lahu luhaan hota gaya 
safaid thora tu khisak kar simta magr kahan tak?????
chaand tu tukray tukray hota ja reha hay 
sabz rang ab berh nahin sakta
mgr apni asal jagah per nahin ja reha hay 
khencha taani say parcham phatnay laga hay 
parham bilak reha hay 
uske aansoun say pakistaan doob reha hay 

از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone?join hajoom

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

انوکھی کہانی پہلی قسط

گندگی کہانی.. gandgi kahani

Urdu web travel novel Links