میں ایک احساس کا پودا تھا۔ کبھی توجہ کی آبیاری سے پھلا پھولا تھا۔میرے پھولوں کی خوشبو پھیلی تھی کوبکودھنک رنگ تتلیاں میرے گرد منڈلائی تھیں۔کئی دلگیر سکون پاگئے تھے میرے قرب میںکچھ بےدردوں نے میری جڑوں کو کھسوٹا تھا جانے کیسے پھر موسم بدلاہوائوں میں پھر بے گانگی چھائی آلودہ ہوئے دل سب کےمردہ ضمیری کی رت ہے آئی۔میں سوکھتا گیا یوں کہ سب بے گانے ہوئےدل سمٹے سب کے ایک دوجے سے انجانے ہوئےتم ایک جو میری بپتا سنتے ہوجان کنی کے لمحے کے اسیر لگتے ہومیرا غم سمجھ سکو تو کہوںمیں آج ہوں کل رہوں نہ رہوںکیا کروگے مرتے پودے کی پوری اک خواہش جو تم سے ہو سکے تو کرنا ذرا یہ کوششاپنے دل میں ذرا سی نم مٹی کرنااپنوں پرائوں کے دیئے زخم ستی کرنامجھے بونا دل کے کسی کونے میںکبھی کبھی ان پر آنسئوں کی بارش کرناشائد وہاں جڑ پکڑکر میں۔۔چند ساعتیں اور جی جائوں۔مرتے مرتے کسی مرتے ہوئے کو زندہ کر جائوں۔۔۔
7/10/2022۔۔۔۔۔۔
سلام دوستو۔کیا آپ سب بھی کورین فین فکشن پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟
کیا خیال ہے اردو فین فکشن پڑھنا چاہیں گے؟
آج آپکو بتاتی ہوں پاکستانی فین فکشن کے بارے میں۔ نام ہے
Desi Kimchi ..
دیسئ کمچی آٹھ لڑکیوں کی کہانی ہے جو کوریا میں تعلیم حاصل کرنے گئیں اور وہاں انہیں ہوا مزیدار تجربہ۔۔کوریا کی ثقافت اور بودوباش کا پاکستانی ماحول سے موازنہ اور کوریا کے سفر کی دلچسپ روداد
پڑھ کر بتائیے گا کیسا لگا۔ اگلی قسط کا لنک ہر قسط کے اختتام میں موجود یے۔۔
Desi Kimchi seoul korea based Urdu web travel Novel ALL EPISODES LINKS
New Urdu Web Travel Novel : Salam Korea Featuring Seoul Korea.
Bookmark : urduz.com
kuch acha perho
Salam Korea is urdu fan fiction seoul korea based urdu web travel novel by desi kimchi. A story of Pakistani naive girl and a handsome korean guy
New Urdu Web Travel Novel : Salam Korea Featuring Seoul Korea.