نصیب کا ستارہ
میرے ہاتھ میں تھا نصیب کا ستارہ۔۔ آسمان سےتھا خودہی اتارا۔۔
ایک جھٹکے میں میرے ہاتھ سے چھوٹ تھا وہ بھی گیا۔۔
کبھی پلکوں سے میں نے چن تھے جو لیئے۔۔
ان کرچی کرچی خوابوں میں ٹوٹ تھا میں بھی گیا۔۔
آبلہ پائی تھی نری سفر زندگی کہاں سہل گزرا مرا۔۔
کسی نے رک کر احوال بھی پوچھا ایک زخم میرا یوں پھوٹ بھی گیا۔۔
کہاں گئے وہ میرے زاد راہ۔۔ میرے باوفا آزار۔۔
زخم نئے نہ دیئے مجھے کیوں؟۔۔ میں ان سےروٹھ بھی گیا۔۔
صنم خانے میں ملے مجھے عدو و رقیب اک ملا حبیب پرانا
مجھے پہچان کے وہ ملا گلے اورپھر جاتے ہوئے لوٹ بھی گیا۔۔
اس نے کہا الوداع پھر پلٹ کر بھی نہ دیکھا تھا مجھے۔۔
ایک میں کھڑا وہی سوچوساتھ اسکے مرا انگ ایک اٹوٹ بھی گیا۔۔
چارہ گری کے واسطے طعنے و تشنے دیئے تھے مجھے ۔۔
ہجوم نے کہا تھا میں ساتھ ہوں تیرے گو تنہائی میں پکڑا اسکا جھوٹ بھی گیا
از قلم ہجوم تنہائی

Comments
site, how could i subscribe for a blog website? The account aided me a acceptable
deal. I had been a little bit acquainted of this your broadcast offered bright clear idea
And i am glad reading your article. But want to remark on few general things, The web site style is wonderful, the articles is really excellent :
D. Good job, cheers
know such detailed about my problem. You're wonderful!
Thanks!
when i read this article i thought i could also make comment due to
this good post.