Posts

Showing posts from March, 2020

انتظار کہانیintezar kahani

Image
انتظار کہانی۔۔ intezar kahani انتظار کہانی ایک تھا مصور۔ با کمال تھا۔ کیا کیا فن پارے تخلیق کیئے۔ اپنے ہنر کو خود ہی ہراتا ۔ نیا شاہکار تخلیق کر ڈالتا۔ گمان تھا اسے کسی روز کوئی انمول فن پارہ صفحہ قرطاس پر اتارے گا کہ دنیا دنگ رہ جائے گی۔ اپنے لیئے جو طے کیا نیا محاذ پھر اسے ہوا جانے کیوں خود پر ناز۔ اپنے ہر فن پارے کا ناقد خود بن بیٹھا۔ بناتا خود بگاڑتا بھی خود۔ شاہکار ہوئے تھے جیسے اس سے انجانے میں خلق۔ اب گماں ہوتا تھا کہ چھنتا جاتا ہے اس سے ہنر۔ ایک پل بنانے بیٹھا مقدر ۔ بنائے کچھ آڑھے ترچھے  لکیروں کے جال۔ ایک لکیر کو بنایا وقت ایک لیکر کو انتظار۔ انتظار کی لکیر ہوئی دائرے سے آہنگ۔ وقت بیضوی دائروں سے ہوتا گیا تنگ۔۔ سوچ میں پڑتا مصور بے دھیان ہوا۔ قرطاس پر بے ہنگم ہوا ہاتھ چند نقطوں کا بھی انتظام ہوا۔  مصور امید توڑ بیٹھا۔ تصویر نا مکمل چھوڑی  دل موڑ بیٹھا۔  شاہکار تخلیق کر بیٹھوں اس خواہش نے مجھے رکھا خوار تھا۔۔ وقت آئے گا تو مجھ سے شاہکار بن پائے گا۔۔ مصور ادراک کے لمحوں میں رو پڑا۔۔ مجھےوقت کا انتظار تھا۔۔۔ اس انتظار میں جانے میرا وقت ہی گزر گ...

Welcome to Life Book

welcome to lifebook this is not free and never ever will b easy to live dont post everything in ur life... dont add people dont share anything with them dont comment plz newsfeed everyone is busy in their own life dont bother add as friend suggestions ignor them u are better alone than being with them lol  Msgs actually no one wants to talk to u  do u ? notifications u have memories to look back in but u dnt hv time btw a life u liked once is no more your  friends dont need u anymore  no one is interested in what u r doing u r live on life book but no one is watching  oops everything went wrong ur life book is not responding oh poor soul successfuly  loged out 😊 از قلم ہجوم تنہائی Hajoom E Tanhai alone?join hajoom #urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle #urdupoetry #urdu #poetry #shayari #love #urduadab #urdushayari #pakistan #urduquotes #urdupoetrylovers #ishq #sad #lovequotes #urdupoetryworld #urdusadpoetry #shayri #laho...

کتا کہانی kutta kahani

Image
ایک دفعہ کا ذکر ہےدو دوست عازم سفر ہوئے۔خیال دنیا گھومنے کا تھا۔ابھی پہلا ہی پڑائو تھا کہ انکو راستے میں ایک کتا ملا۔ بھوک سے بلک رہا تھا انہوں نے اپنی خوراک کا کچھ حصہ اسے دے دیا۔ کتا ممنون ہوا بھوک مٹائی وفا کر بیٹھا۔ انکے ساتھ محو سفر ہوا۔میدانوں پہاڑوں ریگزاروں برفزاروں میں طوفانوں  سے نمٹتے ژالہ باری میں کڑکتی سردی ہو یا پرتپش دھوپ انکے سنگ رہا ہرمصیبت ہر آرام میں ساتھ رہا دونوں کہتے یہ کتا انکا تیسرا دوست ہے ۔ ایک بار وہ کسی ریگستان سے گزر رہے تھے کہ گردباد کی لپیٹ میں آگئے۔ دوست سے دوست بچھڑا ۔ایک کسی کونے پہنچا دوسرا دوسرے کونے۔ وقت بیتا مہینوں گزرے ایک کو دوسرے کا کوئی اتا پتہ نہ تھا  برسوں بیتے دونوں نے دنیا گھومی مگر الگ الگ ۔ ایک انجان ملک میں انجان جگہ  پھرتے ایک بار پھر سر راہ ملاقات ہوئی۔ خوش ہوئے ایک دوسرے کو دیکھ کر۔ زندگی کا احوال بتانے کو قریبی سرائے جا بیٹھے تبھی ایک مرگھلا سا ضعیف کتا انکے پائوں کے پاس لوٹیاں لگانے لگا۔۔  سرائے کا مالک گھبرایا آیا معزرت کرنے لگا۔  ایک دوست نے کراہیت سے اس مر گھلے سے بد شکل کتے کو دیکھا  ایسا بد شکل...

موت کہانیmaut kahani

Image
ایک بار کسی کو مرنے کا بھوت سوار ہوا۔زندگی سے بےزار خود کشی کرنے پہنچا دریا کنارے ۔ کودنے لگا تو سوچا زندگی کو ایک موقع تو دوں کیا خبر بدل جائے وقت۔ سوچا کوئی اور یہاں آیا تو اس سے پوچھے گا کہ جی جائوں یا مر جائوں پھر جو وہ کہے کر گزروں گا۔ کھڑا رہا دن گزرا وقت بیتا خود کشی کا ارادہ ٹال گیا وہیں کنارے بیٹھ رہا۔زندگی کی جانب لوٹنے لگا تبھی وہاں کوئی اور آگیا۔ آکر دریا کنارے بیٹھ رہا کسی کو موقع ملا بھاگ کر اسکے پاس آیا پوچھا جی جائوں یا مر جائوں؟ کوئی سوچ میں پڑا پھر بولا مر جائو یوں جی جائو گے۔۔ کسی کی آنکھ میں آنسو آگئے۔ مر تو رہا ہی ہوں مگر مجھ میں جو مر رہا ہے وہ جینے کا شوقین تھا کسی کو کوئی مسکرا کر دیکھنے لگا۔۔ مجھ میں جو مر چکا وہ اب جینے کا شوق رکھتا ہے۔۔ کسی نے خود کشی کا ارادہ ترک کیا لوٹ آیا۔۔ نتیجہ: مرنےوالے ہی جینا چاہتے از قلم ہجوم تنہائی alone? join hajoom... join hajoom #urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle #urdupoetry #urdu #poetry #shayari #love #urduadab #urdushayari #pakistan #urduquotes #urdupoetrylovers #ishq #sad #lovequotes #urdupoe...