موت کہانیmaut kahani


ایک بار کسی کو مرنے کا بھوت سوار ہوا۔زندگی سے بےزار خود کشی کرنے پہنچا دریا کنارے ۔ کودنے لگا تو سوچا زندگی کو ایک موقع تو دوں کیا خبر بدل جائے وقت۔ سوچا کوئی اور یہاں آیا تو اس سے پوچھے گا کہ جی جائوں یا مر جائوں پھر جو وہ کہے کر گزروں گا۔
کھڑا رہا دن گزرا وقت بیتا خود کشی کا ارادہ ٹال گیا وہیں کنارے بیٹھ رہا۔زندگی کی جانب لوٹنے لگا تبھی وہاں کوئی اور آگیا۔ آکر دریا کنارے بیٹھ رہا کسی کو موقع ملا بھاگ کر اسکے پاس آیا پوچھا جی جائوں یا مر جائوں؟
کوئی سوچ میں پڑا پھر بولا
مر جائو یوں جی جائو گے۔۔
کسی کی آنکھ میں آنسو آگئے۔
مر تو رہا ہی ہوں مگر
مجھ میں جو مر رہا ہے وہ جینے کا شوقین تھا
کسی کو کوئی مسکرا کر دیکھنے لگا۔۔
مجھ میں جو مر چکا وہ اب جینے کا شوق رکھتا ہے۔۔
کسی نے خود کشی کا ارادہ ترک کیا لوٹ آیا۔۔
نتیجہ: مرنےوالے ہی جینا چاہتے
از قلم ہجوم تنہائی
alone? join hajoom...


join hajoom #urdupoetry #urdushortstories #shayari #lifestyle #urdupoetry #urdu #poetry #shayari #love #urduadab #urdushayari #pakistan #urduquotes #urdupoetrylovers #ishq #sad #lovequotes #urdupoetryworld #urdusadpoetry #shayri #lahore #hindi #hindipoetry #quotes #urdulovers #shayar #urduliterature #urduposts #karachi #instagram #poetrycommunity #like #mohabbat #bhfyp
sad urdu one liner poetry shayari

No comments:

short story

udaas urdu status

urduz.com kuch acha perho #urduz #urduqoutes #urdushayari #urduwood #UrduNews #urdulovers #urdu #urdupoetry #awqalezareen