روندو کی کہانی
ایک تھا روندو بہت روتا تھا۔۔ کوئی حال پوچھ لے تو روپڑتا کوئی حال نہ پوچھے تو روپڑتا کبھی ہجوم میں روتا کبھی تنہائی میں روتا ایک دن روتے روتے تھک گیا سوچا کب تک روئوں گا۔۔ ایک عمر روتے گزر گئ ۔۔ اس نے سوچا ایک عمر روتے گزر گئ۔۔ پھر روپڑا۔۔۔ نتیجہ: رونا آئے تو رو لیجئے عمر گزر ہی جائے گی۔۔ #urduz https://urduz.com https://urduz.pk kuch acha perho #urduz #urduqoutes #urdushayari #urduwood #UrduNews #urdulovers #urdu #urdupoetry #awqalezareen #vaiza #hajoometanhai