ہمارا معیار برائی اور اسکی روک تھام
ارے یہ دیکھو کتنی غلط بات
اوہ غلط بات دکھانا ذرا
اف غلط پھر دیکھ کر کہوں ؟
اوہو بہت غلط اسکو شیر کرنا پڑے گا اف اتنا غلط
یہ دیکھو سب غلط ملط ۔۔۔
۔۔۔۔کومنٹ لازم ہے ووہ دیکھو غلط ۔۔۔۔۔بس
سارا زور دوسروں اس نے یہ کہا غلط کہا
یہ کیا غلط کیا
اور تو اور کیا ہی کیوں نہ کرتا بہتر رہتا اور خود
وہ یہ کر سکتا تو میں کیوں
نہیں میں بھی کر کے دیکھتا ہوں
غلط صحیح ہماری مرضی سے ثابت ہوتے ہیں
از قلم ہجوم تنہائی
No comments:
Post a Comment