الفاظ کہانی
ایک بار کسی کو کچھ لفظ دانت کاٹ گیے
تکلیف سے دہرا ہو گیا گھایل من ہوا مرنے کو آگیا
کسی نے مشورہ دیا بےحسی کے ٹیکے لگواؤ مگر زیادہ نا لگوانا
اس نے بےحسی کے ٹیکے لگوایے درد کم ہوا اسے درد سے نجات چاہیے تھی بار بار لگواتا رہا یہاں تک کہ خود بے حس ہو گیا
اب اسکے الفاظ دوسروں کے دل توڑتے ہیں مگر وہ خوش رہتا ہے
...
نتیجہ : دل نہ توڑیں امرود توڑ لیںتکلیف سے دہرا ہو گیا گھایل من ہوا مرنے کو آگیا
کسی نے مشورہ دیا بےحسی کے ٹیکے لگواؤ مگر زیادہ نا لگوانا
اس نے بےحسی کے ٹیکے لگوایے درد کم ہوا اسے درد سے نجات چاہیے تھی بار بار لگواتا رہا یہاں تک کہ خود بے حس ہو گیا
اب اسکے الفاظ دوسروں کے دل توڑتے ہیں مگر وہ خوش رہتا ہے
...
از قلم ہجوم تنہائی
No comments:
Post a Comment