عجیب کہانی
کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے میرے کزن اپنا ریوالور خالی کرکے دوبارہ بھر رہے تھے مجھے شوق ہوا کہ میں نے تصویر لینی ہے
انھوں نے ریوالور لوڈکر لیا تھا مگر مجھے دینے سے پہلے ان لوڈ کر دیا میں نے کہا بھی میں نے کونسا چلانی ہے ابھی واپس کر دیتی ہوں مگر انھوں نے مجھے خالی کر کے دیا میں نےکئ سیلفیاں لی پھر انکی بیٹی سے اپنی تصویر بنوائی اسے ہی نشانہ لگا کر کافی اچھی تصاویر بنوائیں سب نے تعریف کی
اور میں نے ایک بار اسےنشانہ لگا کے اور ایک بار خود کو اپنی ہی کنپٹی پر پستول رکھ کر شوٹ کر دیا تھا اور مجھے پتہ بھی نہیں چلا تھا کب ٹریگر دبا دیا تھا میں نے ۔۔۔

No comments:
Post a Comment