ڈرا ونی کہانی ..
کچھ دوست تھے ہوسٹل میں رهتے تھے ایک بار سردی میں واپس آیے لحاف میں گھس گیے
گھسنے
کے بعد دیکھا دروازہ تو بند کیا ہی نہیں
ایک دوسرے کو کہا کوئی دروازہ اٹھ کر بند کرنے کو تیار نہ ہوا ایک دوست بولا میں کر دیتا ہوں اس نے ہاتھ لمبا کیا لیتے لیتے بند کردیا .. سب ڈر
کے بھگ گیے
نتیجہ : ٹھنڈ آنے والی ہے کمرے میں داخل ہوتے ہی دروزہ خود بند کرنے کی عادت ڈال لیں
از قلم ہجوم تنہائی